کُرم میں کل سے فسادات عروج پر ہے حکومت کی غفلت اور مُجرمانہ خاموشی کی وجہ سے لڑائی پورے ضلع میں پھیل گئی ہے کئی افراد شھید اور درجنوں زخمی ہیں رات کو فائرنگ کے نتیجے میں جماعت اسلامی کا سرگرم کارکن محمد رشید ولدزمان علجی متانی بھی شہید ہو چکے ہے جماعت اسلامی یوتھ ضلع کرم نبی گل کا بھائی بھی شدید زخمی ہے عوام امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور حکومت علاقے میں امن کیلئے عملی اقدامات کریں