@Saqibal58623742@UmerInamPk کاش تھوڑی تحقیق کرتے یہ مارنے والا اپنے باپ کے قاتل کو مارہا ہے نہ اسلام اور نہ ہی انسانیت اپنے خون کا بدلہ لینے جانور کہتے ہے شاید تم اس سے خوش ہے جو سو بندہ ماردو اور آرام سے گھومو اگر اس کو تم انسانیت کہتے ہو تو یہ انسانیت آپ کو مبارک
@UmerInamPk اطلاعات کے مطابق قدیر نے گزشتہ سال فضل احمد کو قتل کیا تھا، جس کے بعد مقتول کے بیٹے نے اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے قدیر کو نشانہ بنایا۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ قاتل اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
@mango_peepel یہ ایمبولینس کسی نے گاؤں والوں کو چیریٹی میں دی ہے بس ویڈیو ہاتھ انے کی دیر ہے اور اوپر سے کمینٹ کرنے والے بھی بغیر تحقیق کے شروع ہوجاتے ہیں
@Sard_PTi@zeshmohmand آپ روزی کمانے کے لئے شھر کا روخ کرتے ہو اور شھری نیچے کے پیچھے پھاڑوں کا روخ کرتے ہیں یعنی ایک جگہ روزی کمانہ اور دوسری جگہ سکون تلاش کرنا
@Archimedes_Pk@farii_022 ہمارا دین اتنا سخت نہی کے زیادہ ہوجائے تو سود ہوگا سود جب ہوتا ہے جب یا تو پہلے سے طے ہوا ہو اور یا اب ڈیمانڈ کرہے ہو کے زیادہ چاہئے آپ اپنی خوشی سے دس تولہ دے دو اس میں کوئ حرج نہی
@mahboob361@farii_022 تو پھر آپ بھی چائے کے ساتھ روٹی کھانے کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا کے نظر کرتے ہیں جس طرح موصوف کیمرے کا فوکس خاص طور پر پیاز دکھانے اور سادگی دیکھانے کی ناکام کوشش کرہے ہیں