تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
نوٹ، اپنا بل سکین کریں
◆ دس سورتیں، دس سے بچاتی ہیں:
1. سورۃ الفاتحہ اللہ تعالیٰ کے غضب سے بچاتی ہے۔
2. سورۃ یٰسین قیامت کے دن پیاس سے بچاتی ہے۔
3. سورۃ الدخان قیامت کی ہولناکیوں سے بچاتی ہے۔
4. سورۃ الواقعہ فقر و فاقہ سے بچاتی ہے۔
5. سورۃ الملک عذابِ قبر سے بچاتی ہے۔
6. سورۃ الکوثر دشمنوں سے👇
پھر پیٹرول پندرہ روپے مہنگا۔ یہ حکومت ایک سنگ دل ترین حکومت ہے۔ پتھر کا دل ہے ان کا۔ ان کو انرجی مینیجمنٹ کا الف نہیں پتہ۔ نہ کبھی پیٹرول کے زخائر بڑھانے کی کوشش کی نہ ریزروز مینجمنٹ کا کوئ لائحہ عمل بنایا۔
بینالاقوامی تیل کی قیمت پچھلے مہینے کے لحاظ سے بائیس فیصد کم ہوئی ہے تو ہمارے یہاں کیوں بڑھ رہی ہے۔ اور ہمارا تو تیل کا کوئ جہاز ایران نے روکا تک نہیں ہے۔
اور اس بُرے وقت میں تیل پر جو ٹیکس ہے وہ عارضی طور پر چند مہینوں کے لئیے کم کیوں نہیں کردیتے ؟
گیارہ ارب کے جہاز کے تیل کے لئیے پیسے ہیں مگر عوام کے لئیے کچھ نہیں۔
افسوس صد افسوس۔
Pakistan has done for the world what no other powerful nuclear country could do. Pakistan not only saved 90 million lives but also protected an entire civilization and stopped World War III. Thank you Pakistan 🇵🇰