@TechRaHat جو موبائل غریب طالبعلم نے لینا وہ روزانہ مہنگے ہورہے ہیں
ایک دوست 2 ہفتوں سے موبائل لینے کی کوشش کررہاہے، جو پسند آتا وہ 50000+ ہیں
اور بجٹ صرف 35000
@naziagoraya میڈم سال کی گندم خریدنے کے لۓ(کم سے کم) دو ماہ کی مزدوری کے برابر رقم لگ جاتی، دو ماہ کیسے گزار کر پیسے اکٹھے کیے جائیں کوئ فارمولہ؟
حکومتیں تو چند مخصوص طبقوں کو نواز رہی ہے،
انہیں کے لۓ نئ ویکنسیز پیدا کی جا رہی ہیں،
باقی کاکروچ بھاڑ میں جائیں
@New116jb یہاں نیولا نام کی مخلوق موجود ہی نہیں ہے
یہ اور مخلوق ہے جسے ہم اپنی مقام زبان میں "گو" کہتے ہیں،
اس اوپر والی جلد بہت سخت اور سلکی ہوتی ہے، سانپ ڈس ہی نہیں سکتا،
نچلے حصے کو یہ چالاکی سے بچاتا ہے
اس کی پھرتی نیولے کے سامنے کچھ بھی نہیں
@ParvezBaig1055 ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش وی نہیں کرتے
بھائ اگر یہ سچ ہے تو 200 یونٹس کے بعد فی یونٹ ریٹ آدھا کر دو
مگر جناب نے تین گنا کیا ہوا ہے
کیوں؟
@OryaMaqboolJan بت پرست ریاست سیکیورٹی پر سود بھی دے رہی ہے
صرف ایک ہی ٹیکس لے رہی ہے
اسلامی جمہوریہ میں سود (عوام کو دینے) پر لعنت ہے
مگر ٹیکسوں کی بھر مار ہے
@saleemspeaks2 میں چھ سال سے کرپٹو سے وابسطہ ہوں۔
4 سال پہلے تفصیل لکھ کر بھیجی تھی تو فتوے کے دو پہلو تھے
فیوچر ٹریڈنگ حرام ہے
سپاٹ سے بچنا بہتر ہے جب تک تحقیق مکمل نہ ہو جاۓ
یہ فتویٰ محض اتفاق ہو سکتا ہے۔
مگر۔۔۔۔۔
آٹھ سال پہلے والی بات کی آج خبر ہوئ
خیر تحقیق کرتے ہیں