حامد بن قاری اسمٰعیل صاحب (ساکن چوہنگ لاہور) کا صاحب زادہ ہے جو رضا کارانہ طور پہ چوہنگ میں لگے الخدمت فاؤنڈیشن کی خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین کی مدد کر رھا تھا وھاں سےباؤلے کتے نے کاٹ لیا۔اور باؤلے کتے کے کاٹنے کی وجہ سے بے حد تکلیف میں والدین نے دعاؤں کی درخواست کی ھے
آپ کو یاد عمران خان سے ایک قادیانی نے سوال کیا کہ کیا آپ 1973کے آئین سے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیے جانے کو ختم کریں گے
عمران کا جواب تھا ہم انسانوں کے درمیان تفریق کے قائل نہی تحریک انصاف ہی آپ کو انصاف دے گئ
یہ پرانا مشن پرانا وعدہ جسے مشن نور میں پورا کر رہے سن لیجئے خود
"لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ"
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں"
میرا ایمان ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#نور_نہیں_فتور
"لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ"
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں"
میرا ایمان ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#نور_نہیں_فتور
مہنگائ کی شکایت کرنے والے انصافیوں کے لئے خان صاحب کا پیغام
اپنی ویلتھ بڑھائیں
تو جب تک ویلتھ نہی بڑھتی تو کیا لوگ خودکشیاں کریں؟؟
خان: تو اور کیا کریں، مجھے بتائیں اور کیا کریں گے
@Itx_Wahab123 افغانستان دراصل پہلا مسلمان ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تھا۔
14 اگست 1947 کو جب پاکستان وجود میں آیا تو زیادہ تر مسلم ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک نے جلد ہی پاکستان کو تسلیم کر لیا، لیکن افغانستان نے اس وقت پاکستان کے قیام کی مخالفت کی تھی
اقتدار سے نکالے جانے سے صرف چار ماہ پہلے خان حکومت نے سعودیہ سے 3 ارب ڈالر قرضہ سٹیٹ بینک مین رکھنے کے لئے، پاکستان کی sovereign immunity رائیٹ سرنڈر کرکے لیا
مطلب ڈیفالٹ کی صورت مین سعودیہ پاکستان کی کوی بھی انٹرنیشنل پراپرٹی اٹیچ کرسکتا :1
طیب بلوچ نے ایک بار پھر سلائی مشین کی درگت لگا دی✌
آپ کو جیل میں فقط عمران سے ملنے کی اجازت ہے نہ کہ باہر آکر میڈیا کو جمع کر کے عمران کا نام لیکر بھارتی ایجنڈے کو پروان چڑھانے کی💪اگر تمام صحافی طیب بلوچ جتنی غیرت دکھائیں تو یہ مادر فروش ٹولا منہ چھپائے پھرے گا۔
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک اور بات ثابت ہوگئی!
آج سے 30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جب پاکستان کی تعریف کرتے تھے تو لوگ انکا مذاق اڑاتے تھے کہ اس ملک میں کچھ نہیں، یہ ختم ہوجائے گا
لیکن آج ساری عرب دنیا اگر کسی ملک سے اپنے دفاع کی امید لگائے بیٹھی ہے تو وہ اسلام کا قلعہ پاکستان ہے
پوری دنیا کے میڈیا پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہوئے تاریخی معاہدے پر تبصرے کئے جا رھے ہیں۔ بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا جا رہا ھے۔ اس معاہدے پر آرٹیکل لکھے جا رھے ہیں اور پاکستان کو خطے کا نیا چیمپئن بولا جا رہا ھے۔۔