ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار شروع کریں کیونکہ اس وقت لانگ مارچ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہمارا کوئی بھی ٹرینڈ نہیں۔
لانگ مارچ کو زیادہ سے زیادہ کوریج دیں اور بکاؤ میڈیا کے پروپیگنڈے کو اڑا کر رکھ دیں
کرم پریس کلب پاراچنار کے سامنے قومی یک جہتی کونسل کے زیر اہتمام شہید راہبر معظم سید علی خامنہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آور افطار پارٹی ۔
@top fansAussie CapturedMuzamil Hussain Faseeh Tehsil Mayor Upper KurramPakistan Consulate General MilanIqrar Hussain TuriSayed Sadeeq
اب تک کی اطلاعات کے مطابق سید علی خامنہ ای کی شہادت پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں کراچی میں 17 شہید، 60 زخمی، سکردو میں 3 شہید 20 زخمی اور گلگت میں 7 شہید، 20 زخمی ہوچکے ہیں۔
اسما۔عیل قا۔۔آنی (شہیدسرداررح کے جانشین) وہ استقامت کی علامت ہیں جنہیں نشانہ بنانے کے لیے دشمن ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ جب دسترس نہ ملی تو کردار کشی اور پروپیگنڈا کا طوفان کھڑا کر دیا گیا—افسوس کہ کچھ مومنین بھی لاعلمی میں اسی شور کا حصہ بن رہے ہیں۔