الحمدللہ! ضلع ملاکنڈ، تحصیل تھانہ میں جماعت اسلامی کا عظیم الشان اور کامیاب عوامی جلسہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے منعقد ہوا۔ اس تاریخی اجتماع میں بھرپور شرکت پر اہلِ ملاکنڈ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ عوام کا یہ جوش و جذبہ جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار ہے۔ ان شاء اللہ ملاکنڈ میں حق، دیانت اور عوامی خدمت کی سیاست مزید مضبوط ہوگی۔
#MalakandStandsWithJI
@IsraeliPM Israel continues to act as a blatant spoiler of peace in West Asia. By imposing aggressive, bad-faith demands on emerging diplomatic negotiations, they actively try to sabotage a peaceful resolution and escalate regional conflict.
Glory to Iran for taking a firm & courageous stand against the genocidal Zionist entity. Israel escalated attacks on Beirut when the Pakistan delegation was in Tehran for peace talks. Pakistan must continue standing with Iran as it fights back against Israeli terror.
آج Telenor Pakistan کے ریجنل آفس پشاور میں ضلع اپر دیر کی ٹیلی کام سروسز سے متعلق اہم ملاقات ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ نیٹ ورک بہتری کے لیے 32 نئی بیٹری بینکس، 10 جنریٹرز نصب جبکہ 33 جن سیٹس کی اوورہالنگ مکمل کی گئی ہے تاکہ لوڈشیڈنگ کے دوران بھی سروس متاثر نہ ہو۔ عوامی مسائل، نیٹ ورک کی کمزوری اور بہتر کنیکٹیویٹی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ٹیلی نار حکام نے یقین دہانی کرائی کہ عوامی سہولت کے لیے مزید اقدامات جاری رہیں گے اور 15 دن میں فالو اپ میٹنگ بھی ہوگی۔