یہ لو پاکستانیوں۔۔ آپ لوگوں نے ان جعلی فارم 47 والوں کو اتنی اچھی طرح ان کی جعلسازی پر آئینہ دکھایا ہے ک
اب پروفیسر صاحب بھی اپنی حکومت کا تعارف فارم 47 سے کروا رہے ہیں۔ 😂😂
پہلے دونوں پارٹیاں مل کر یہ فیصلہ کر لیں کہ یہ بچہ کس پارٹی کا ہے نون لیگ کا یا پیپلز پارٹی کا 😂
کیونکہ ایک دن وہ جیے بھٹو کا نعرہ لگاتا ہے دوسرے دن ائی لو یو نواز شریف کا
😂😂😂😂😂😂
اگر ہمارے حقوق ہیں تو پاکستان کے لیے ہمارے فرائض بھی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بتا رہے تھے ریاست کہ جو ریاست کے خلاف کھڑا ہو گا غدار ہوگا، تو میں انہیں بتا دیتی ہوں کہ ریاست کہتے کس کو ہیں۔ ریاست یہ عوام ہے۔ ریاست تنخواہ دار ادارے نہیں ہوتے، ریاست عوام ہوتی ہے۔ علیمہ خان کا کوہاٹ میں کارکنوں سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan #AleemaKhan
@Aleema_KhanPK
تاریخ میں پہلی بار، کیپیسٹی چارجز، توانائی چارجز سے زیادہ ہوگئے۔ یعنی پاکستانی عوام آئی پی پیز کو زندہ رکھنے کے لیے کھربوں اپنی جیب سے ادا کر رہی ہے! ریاض الحق
#pakistan@Riazhaq
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جو چیز محسن نقوی کو آج سمجھ میں آئی ہے، وہ بات پوری قوم کو برسوں سے پتہ ہےـ
اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو تاکہ پاکستان میں آگے بڑھ سکے، ورنہ معاشرے میں تعفن پھیل رہا ہےـ اتنا تعفن کہ جس میں اس بدبودار نظام میں حکمرانوں کے بچوں کا رہنا بھی مشکل ہو جائے گا
عاصم منیر سویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف کے مشن اور نقش قدم پر چل رہا ہے گورباچوف کی وجہ شہرت یہ تھی کہ اس نے سویت یونین کے زوال میں بنیادی کردار ادا کیا تھا اور سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے تھے، عاصم منیر بھی بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں یہی کچھ کر رہا ہے، عاصم منیر واشنگٹن میں غلاموں کی طرح سر جھکا دیتا ہے اور پاکستان میں آ کر سینہ چوڑا کر کے اپنے ہی پاکستانیوں کو گولیاں مارتا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عاصم منیر مجبوری میں مارشل لا یعنی فوجی وردی میں صدر کے طور پر آ رہا ہے۔ محسن نقوی کا دھیما سا اعلان۔
ضد نہیں اے مجبوری اے۔ کیونکہ نظام فیل ہوگیا۔ واہ واہ کیا کہنے۔
"ہماری مقتدرہ خوف پیدا بھی کر رہی ہے اور خوفزدہ بھی ہے، 2024 کی الیکسن چوری کے بعد اگر کوئی یہ سمجھے کہ پاکستان چل رہا ہے تو وہ بیوقوف ہے، جس پوٹھوہار کے علاقے سے ہماری فوج میں زیادہ بھرتیاں ہوتی ہیں وہاں سے بھی PTI نے الیکشن جیتا تھا، عاصمہ جہانگیر نے جنہیں ڈفر کہا تھا انہیں سمجھنا چاہیے کہ پاکستان کنٹونمنٹ نپیں بن سکتا، آپ صرف منظم فوج اور بندوق سے نہیں جیت سکتے، جس کے ہاتھ میں بندوق ہو وہ سمجھتا ہے کہ ہر چیز کا حل بندوق میں ہے، جب تک ڈنڈے اور لاٹھی سے لوگوں کو چلائیں گے تو مسئلہ رہے گا، ہم نے کشمیر پر اپنا کیس خراب کر دیا ہے جس کے مجرم زرداری، شریف برادران اور جرنیل ہیں"
@BariSarwra@DRTPakistan
https://t.co/rsoGZ6ts61
یہ پہلے کہہ رہے تھے کہ”مجھے وزیراعظم بنائیں، میں اگر 6ماہ کے اندرپاکستان کی معیشت ٹھیک نہ کر لوں تو میرا نام بدل دینا۔۔۔“ اب نام بدل دیتے ہیں پھر۔۔۔عمران خان نے توکورونا اور جنگ کے باوجود ڈیلیور کیا تھا اور جی ڈی پی6فیصد سے اوپر تھی۔۔آج چار سالوں میں 4فیصدسے بھی اوپر نہیں گئی۔۔۔جی ڈی پی اسلئے نہیں بڑھی کیونکہ جب جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکمران بٹھائے جاتے ہیں تو لوگوں کا اعتماد ہی قائم نہیں ہوتا۔۔۔آج تاجر بھی کھڑے ہوکر آپ کو آئینہ دکھا رہے تھے:نعیم حیدر پنجوتھہ
@AUKhanOfficial1@NaeemPanjuthaa
پورا ملک بلوچستان سے کمشیر تک ڈسٹرب ہے لیکن ایوان صدر کو ایک ہی فکر ہے بڑے صاحب کے لاڈلے دوست کی بیگم صاحبہ کو کسی طرح کراچی سے لا کر OIC Comstech میں کوارڈینیٹر ڈاکٹر اقبال کی جگہ لگایا جائے۔
مزے کی بات ہے ڈاکٹر اقبال کو کہا گیا ہے وہ اپنے خلاف خود ثبوت پیش کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کر کے ہٹایا جائے۔ ڈاکٹر اقبال کے خلاف فیکٹ فائنڈنگ انکوائری صدر زرداری نے آڈر کی تو انہوں نے جوابا صدر کو لکھ بھیجا کہ مجھے بتایا تو جائے میرے خلاف کیا الزامات ہیں تاکہ میں ان کا دفاع کر سکوں۔اب انہیں بتایا گیا ہے وہ سب دستاویزات خود ہی کمیٹی کو فراہم کریں پھر کمیٹی کسی نتیجہ پر پہنچے گی۔۔
ایوان صدر تو نہیں بتا رہا لیکن میں بتا رہا ہوں ڈاکٹر اقبال پر ایک ہی سنگین الزام ہے جب صدر صاحب کے لنگوٹیے نے انہیں فون کر کے “فرینڈلی مشورہ” دیا کہ وہ استححفی دے دیں تاکہ وہ اپنی بیگم صاحبہ کو وہاں لگوا سکیں تو انہوں نے انکار کیوں کیا۔ اس سے بڑا سنگین جرم اور کیا ہوسکتا ہے۔😎🤓😬
@CMShehbaz@MoitOfficial@TararAttaullah@JunaidAkbarMNA@SyedAliZafar1@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@AseefaBZ@sherryrehman@SenatorSaleem@BarristerGohar@KhSaad_Rafique@KhawajaMAsif
محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ سسٹم برباد ( collapse ) ہوچکا ہے
قومُ یہ فقرہ پہلی دفعہ نہیں سن رہی ۔ جنرل ایوب نے اکتوبر 1958, جنرلُ یحییٰ نے مارچ 1968جنرل ضیاء نے جولائی 1977 اور جنرل مشرف نے اکتوبر 1999 میں قوم سے یہی کہا کہ یہ سسٹم برباد collapse ہوچکا اورپھر ہر ایک نے اس ملک کی عمارت کو گرانے میں اپنا حصہ ڈالا اور آج اسکی چھت گر چکی ہے اور یہ قوم ننگے آسمان تلے پڑی ہے
یہ 2022 میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی زبردستی کروائی گئی سیاسی شادی کا نتیجہ تھا کہ ایک غیرمعمولی سیاسی "بچہ" پیدا ہوا: نقوی، جس کی "پیدائش" سی ایم ایچ میں ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے فخر کے ساتھ دائی کا کردار ادا کیا۔ اس بچے کی نشوونما حیران کن رہی۔ یہ رینگنے کا مرحلہ ہی چھوڑ گیا، بجلی کی رفتار سے دوڑنا شروع کر دیا، اور اب اتنا طاقتور ہو چکا ہے کہ اپنے ہی سیاسی والدین، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی، کو اولڈ ایج ہوم بھیجنے کا سوچ رہا ہے۔ اور اب جبکہ وراثت بھی اس کے ہاتھ آ چکی ہے، تو لگتا ہے کہ وہ مارشل فورسز کے ساتھ "فرار" ہونے کے لیے بھی تیار ہے، جبکہ اس کے والدین حیران ہیں کہ آخر وہ بچہ، جسے انہوں نے خود پیدا کیا تھا، پورے گھر پر کیسے قابض ہو گیا۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan @ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس میں حکومتی صدر گورنر کی سینٹ چیرمین کی ہارٹی خود کہہ رہی ہے کہ الیکشن ہنجاب کا پی ٹی آی جیتی اور ن لیک کے رہنما کہہ رہیں ہیں کہ سندھ میں پی ٹی آی جیتی۔۔۔۔سرعام تسلیم کر رہیں کے فون آے
سو ارب ڈالر کا انقلاب۔۔
کرپٹو کا انقلاب۔۔
اڑان پاکستان کا انقلاب۔۔
امریکہ کو قیمتی معدنیات بیچنے کا انقلاب۔۔
پاکستان اب قرضہ لے گا نہیں، دے گا۔۔ یہ والا انقلاب۔۔
بیرون ممالک سے کروڑوں کی سرمایہ کاری کا انقلاب۔۔
اور اب چار سال بعد
"آپ مانیں نہ مانیں، نظام گر چکا ہے"
👏👏👏