سوال یہ ہے کہ جو پیسہ آپ کو این ایف سی ایوارڈ میں زیادہ ملا سیکیورٹی کی مد میں، اس کا آپ نے کیا کیا؟
آپ لوگوں کو شرم آنی چاہیے، ایک تو کرپشن کرتے ہو اوپر سے بھاشن بھی دیتے ہو۔ آپ لوگ دہشت گردوں سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہیتے ہو۔ آپ لوگوں کا لیڈر پاکستان میں دہشت گرد لا کر آباد کرتا ہے اور آپ لوگ ان کے ساتھ مل کر صوبے کے حالات خراب کرتے ہو۔
گورنر ہاؤس کے محاصرے کا اعلان کرنے والے شفیع جان کو معلوم ہونا چاہیے کہ آئینی اقدامات کے سامنے غنڈہ گردی نہیں چل سکتی۔ گورنر راج کے بعد قانون کی عملداری ایسی ہوگی کہ دھمکیاں دینے والے خود روپوش ہوتے نظر آئیں گے۔ خلیل خان کی فاختائیں اڑانے کے دن بیت چکے؛ 9 مئی جیسی الم ناک تاریخ دہرانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ریاست کی رِٹ چیلنج کرنے والے تمام عناصِر کو آئین کے آہنی ہاتھوں کا سامنا کرنا پڑے گا
@SohailAfridiISF ویسے سیاست سیاست کھیلنے کی بھی حدہوتی ہے جو جماعت دہشتگردوں کے خلاف بیان نہیں دے سکتی ان کے حملوں کی مزمت نہیں کر سکتی وہ بھی وہاں جہاں ان ہی کی حکومت ہو جہاں روز کوئی نہ کوئی پولیس یا فوج کا جوان شہید ہو رہا ہو، اور الٹا ریاست کے خلاف ہی بیانیہ بھی بنا رہی ہوں شرم سے ڈوب مرناچا
وزیراعلیٰ صاحب، آپ کا یہ بیان الزام ہے، ثبوت نہیں۔
آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ وفاق پر مسلط سیٹ اپ خیبر پختونخوا میں APS جیسے بڑے سانحے کی تیاری کر رہا ہے اور قومی میڈیا اس کھیل میں شریک ہے۔ یہ بہت سنگین الزام ہے۔ اس کی کوئی دستاویز، کوئی رپورٹ یا کوئی ٹھوس ثبوت آپ نے پیش نہیں کیا۔ بغیر ثبوت کے قومی سانحے کی پلاننگ کا الزام لگانا نہایت شرمناک اور غداری کے زمرے میں آتا ہے
HIT اور NRTC پر آپ کا موقف یہ ہے کہ پیسے لے کر سامان جان بوجھ کر روکا جا رہا ہے۔ کچھ کنٹریکٹس میں تاخیر کا سوال اٹھایا جا سکتا ہے، مگر یہ کہنا درست نہیں کہ سامان دیا ہی نہیں گیا۔
مئی 2025 کے آرڈر کے بعد ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا نے خیبر پختونخوا پولیس کو 59 بلٹ پروف گاڑیاں دے دی ہیں۔ چودہ آرمڈ پروٹیکشن گاڑیاں بھی دی جا چکی ہیں، جن میں چھ جدید ڈریگن گاڑیاں شامل ہیں۔ مزید چار ڈریگن تیار کھڑی ہیں۔ باقی سات اکتوبر کے شروع میں اور آخری چھ نومبر کے وسط تک تیار ہونے والی بتائی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد والی گاڑیوں کا موازنہ بھی ادھورا ہے۔ اسلام آباد نے محافظ مانگی تو محافظ ملی۔ خیبر پختونخوا نے B7 مانگی تو B7 ملنے کا عمل چل رہا ہے۔ ڈیمانڈ خریدار کی ہوتی ہے، فیکٹری اسی مطابق بناتی ہے۔ اس فرق کو چھپا کر یہ تاثر دینا کہ وفاق نے جان بوجھ کر بہتر سامان کسی اور کو دیا، مکمل تصویر نہیں ہے۔
NRTC کے معاملے میں بھی شیڈول سامنے ہے۔ اس سال اکیاسی RCIED جیمرز کے چار کنٹریکٹ اور تئیس اینٹی ڈرون گنز کے دو کنٹریکٹ ہوئے۔ پچیس جیمرز پہلے ہی دے دیے گئے ہیں، باقی اکتوبر سے مارچ تک آنے والے ہیں۔ اینٹی ڈرون گنز اکتوبر اور دسمبر میں پوری ہونے والی ہیں۔ شیڈول موجود ہو اور پھر بھی یہ کہا جائے کہ کچھ دیا ہی نہیں گیا، تو یہ الزام مبالغہ بن جاتا ہے۔
پولیس اور سی ٹی ڈی کے اہلکار بہادری سے لڑ رہے ہیں اور قربانی دے رہے ہیں۔ اس میں شک نہیں۔ تاہم یہ دعویٰ بھی مکمل حقیقت نہیں کہ فورس ہر لحاظ سے جدید اسلحے سے لیس ہو چکی ہے۔ سی ٹی ڈی میں اب بھی مخصوص ہتھیاروں، نائٹ ویژن اور بکتر بند گاڑیوں کی کمی کی رپورٹس آتی رہی ہیں۔ بجٹ بڑھا ہے جس کو آپ نے اپنی سوشل میڈیا مہم پر دل کھول کر لگایا ہے
اصل سوال یہ ہے کہ صوبے میں دہشت گردی بڑھ رہی ہو تو وزیراعلیٰ قومی فیکٹریوں اور اداروں پر بغیر تفصیل کے الزام کیوں لگا رہے ہیں، اور APS جیسے سانحے کی پلاننگ جیسا دعویٰ کیوں کر رہے ہیں۔ سامان کی تاخیر پر حساب لیا جا سکتا ہے۔ کنٹریکٹ نمبر، ادائیگی اور ڈیڈ لائن سامنے رکھی جا سکتی ہے۔ مگر قومی اداروں کو کمزور ثابت کرنے اور ریاست پر سانحہ کروانے کا الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ اور ملک سے غداری ہے۔
#پختونخواہ_حکومت_ختم_کرو
@SohailAfridiISF Tum dashatgardon k sahulatkar ho.Tum Masoon logon k qatal may barabar k shareek ho.Bygarat doob k mar jao.Loog mar rahay hain aur tum Dashatgardon ka naam b nai lay saktay.Marnay walon k janazon pr nai ja saktay.Tum Pakistani nai Afgandu ho.
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.
بی وائی سی بشیر زیب کیلئے کام کرتی ہے ۔ میرے پاس ابھی بھی ایسی تصویریں ہیں ۔ جو لوگ بی وائی سی کیساتھ تھے ۔ بعد میں وہ تنظیم کے کارندے نکلے ۔ ہم نے نہیں کہا ۔ بلکہ تنظیم نے خود پریس ریلیز جاری کرکے بتایا کہ ہمارے لوگ تھے..
Both he and Qasim Soleimani used to make big claims and Resistards believed it lock, stock, and barrel. Comprehensively proven wrong. We are seeing the same thing with big talk from Houthis.
پاک فوج پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں آج بھی میرٹ کی روایت قائم ہے؛ ایک جنرل کا بیٹا میجر کے عہدے سے ریٹائر ہو رہا ہے، جبکہ ایک حوالدار کا بیٹا جنرل بن رہا ہے۔ یہی ہے اصل میرٹ اور قابلیت کی طاقت 🇵🇰
So proud to give you the glimpse of Pakistan School Summit. This is coming to 21 cities in Pakistan. 16,000 Children, 680 Teachers and 281 Principals and over 4,000 parents were part of it with 48 immersive activities. Pakistan Zindabad!
Let’s not forget that Dr Najib was Infact a KGB agent with code name POTOMOK. As Chief of KHAD in Afghanistan, he tortured people with electrocutions, red hot skewers and mock executions.
More than 33000 Afghans died in few months in 1985. Ali Zahma wrote in his book, “Najib was a good terrorist torturer and killer”.
According to UN, Najibullah’s secret police used sexual violence against men and women raping victims with bottles, bullets. He sometimes executed prisoners himself. His preferred method, according to survivors, was to beat his victims to the ground then kick them to death.
Embarrassed by the reference of Allah in his surname, Najibullah asked to be known as ‘Comrade Najib’.
The atrocities committed by Najib were disclosed by an ex-KGB archivist Vasili Mitrokhin in his book “The World Was Going Our Way”.
میرے بھائئ تاریخ کو ہیرو اور غدار کے سادہ خانوں میں نہیں بانٹا جا سکتا اور اس بات سے کوئی انکار نہیں کہ اس ہولناک جنگ میں سب سے زیادہ خون اور تباہی افغان عوام ہی کے حصے میں آئی، مگر حقیقت یہی ہے کہ تاریخ کسی کی پسند و ناپسند سے نہیں بدلتی؛ خاد کے تحت ڈاکٹر نجیب کے دور کے ریاستی مظالم اور کمیونسٹ الحاد افغان تاریخ کا وہ تلخ اور ناقابلِ تردید باب ہیں جنہیں چھپایا نہیں جا سکتا، جبکہ دوسری طرف سوویت جارحیت کے خلاف افغان عوام کی لازوال قربانیوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کا بے مثال عسکری، سفارتی اور انسانی سہارا وہ بنیادی فیکٹر تھا جس نے خطے کو کمیونزم کے تسلط سے بچایا، لہٰذا افغان عوام کی عظیم قربانیوں کا احترام اور پاکستان کے فیصل کن و باوقار تاریخی کردار کا کھلے دل سے اعتراف دونوں ایک دوسرے کے لازم و ملزوم حقائق ہیں۔
۔ ڈاکٹر نجیب اللہ کو قوم کا خیرخواہ اور بہادر ثابت کرنے سے بڑا تاریخی جھوٹ اور افغان شہداء کی ارواح کا مذاق کوئی اور نہیں ہو سکتا۔
اولاً، ڈاکٹر نجیب کوئی مقدس یا بے گناہ رہنما نہیں بلکہ افغان تاریخ کے بدنام ترین جلاد اور ظالم حکمران تھے۔ 1980ء سے 1986ء تک سفاک استخباراتی ادارے خاد (KHAD) کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے ہاتھ ہزاروں بے گناہ افغانوں، علماء، اساتذہ، انجینئرز اور طلباء کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ ان کی دیکھ بھال میں بدنامِ زمانہ پلِ چرخی جیل اور گمنام تعذیب خانوں میں ہزاروں حریت پسند افغانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر اجتماعى گڑھوں میں زندہ دفن کیا گیا۔ وہ بیرونی الحادی نظریات افغان قوم پر مسلط کرنے اور غاصب روسی فوج کے قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے ہی افغان بھائیوں کا قتل عام کرنے والے آلہ کار تھے۔
ثانیاً، یہ کہنا کہ افغان نوجوان جہاد کے نعرے سے گمراہ ہوئے، افغانوں کی غیرت اور جذبہِ حریت کی کھلی توہین ہے۔ افغانوں نے کسی کے بہکاوے میں آ کر نہیں بلکہ سوویت یونین کی ننگی فوجی جارحیت، ملک کی آزادی کے سلب ہونے اور کمیونسٹ نظام کے مظالم و الحاد کے خلاف اپنے دین اور وطن کی حفاظت کے لیے ہتھیار اٹھائے تھے۔ اگر روس کا قبضہ اور نجیب جیسے جابروں کا ہولوکاسٹ نہ ہوتا تو یہ جنگ کبھی شروع ہی نہ ہوتی۔
ثالثاً، بعض افغانوں کا یہ کھلا فکری تضاد اور احسان فراموشی اب بے نقاب ہو چکی ہے۔ ایک طرف یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ہم نے تنہا سوویت یونین جیسی سپر پاور کو پچھاڑا، لیکن دوسری طرف اسی جنگ کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈال کر اسے متنازع بنانے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یا تو شکستِ فاش کا کریڈٹ پاکستان کو دو، یا پھر کھلم کھلا اعتراف کرو کہ تم روسی قبضے اور کمیونسٹ غلامی کے حمایتی تھے۔
روسی افواج کو شکست دے کر، دنیا کے لیے خطرناک بنے والے کمیونسٹ نظام کو دریائے آمو میں غرق کرنے اور سوویت یونین کے شیرازے کو بکھیرنے کا کریڈٹ بلا شبہ پاکستان، اس کی افواج اور اس کے اداروں کی جرات مندانہ اور تاریخی حکمتِ عملی کو جاتا ہے۔ پاکستان نے نہ صرف افغانوں کی عسکری و سفارتی پشت پناہی کی بلکہ لاکھوں افغان مہاجرین کو دہائیوں تک پناہ دے کر سنبھالا۔
ڈاکٹر نجیب کو آخری وقت میں ان کے اپنے ہی افغانوں نے ان کے انھی مظالم کے نتیجے میں عبرت ناک انجام تک پہنچایا۔ تاریخ کو مسخ کر کے ایک کمیونسٹ جلاد کو ہیرو بنانے سے سچائی نہیں بدل سکتی؛ ڈاکٹر نجیب ایک غاصب، ظالم اور غیر ملکی آقا کا کٹھ پتلی تھا اور تاریخ میں اسی روپ میں یاد رکھا جائے گا۔
پی ٹی آئی کو بالکل ٹھیک TTPTI کہا جاتا ہے۔ اندازہ کریں کہ 27 ستمبر کے احتجاج کیلیے کرائے کے غنڈے حاصل کیے جا رہے تھے۔ تا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کیساتھ لڑائی کی جا سکے۔
پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔
بی ایل اے کا کمانڈر اسلم اچھو انڈیا سے پیسے لیکر قندہار کے ڈیفنس ایریا اینو مینہ میں قیام پذیر ہوئے،پھر وہاں مارے بھی گئے۔۔۔
ٹی ٹی پی اور داعش کے لوگ قندہار میں بی ایل اے کا کارڈ دکھا کر وہاں تربیت،رہائش اوردیگر سہولیات حاصل کرتے تھے۔۔۔
یہ سب کچھ "را" اور "این ڈی ایس" کی مدد سے ہوتا رہا۔۔
آج کل یہ تمام سرگرمیاں انڈیا،افغان طالبان اور اسرائیل کے سہارے جاری ہیں۔۔۔
میزبان:عبداللہ جان صابر
@fawadchaudhry You dont talk with the terrorist,You kill them.
People of Pakistan must come out of "Riasat Maa hoti hai" kind of Nonsense.Riasat na maa hoti hai Na baap Na Phuphi.States must be Ruthless and Merciless. "Mercy on Terrorists is Unjustice to the Victim".
Death to Terrorists!!
Good morning, Pakistan! 🇵🇰
As we begin a new day, let’s remember the brave men of the Pakistan Army and FC Balochistan who stand guard around the clock, confronting terrorists and neutralising threats across Balochistan to keep our homeland safe. Pakistan Zindabad 🇵🇰🔥
Pakistan is preparing to make history beyond Earth, with its first astronaut set to carry the country’s scientific ambitions into orbit and conduct experiments as a "payload specialist"
https://t.co/BKVJdUHLRR