مبارکِ همه وطندارانم!💪
عبدالعظیم بدخشی "ام ام ای کار" افغان شب گذشته در یک مسابقه سازمان "Brave" با غلبه بر حریف آذربایجانی اش، به برد شیرین دست یافت.
#WhatPeaceCouldBe#Afghanistan#MMA
نائب صدرمسلم لیگ ( ن) مریم نواز شریف کو تشدد کی دھمکیوں سے چپ کرانے کی کوشش کرنے والا وہ آمرانہ کلچرہے جس نے ۱۹۷۱ میں ملک کی اکثریت کے منتخب نمائندوں پر تشدد کرکے ملک توڑا۔آج اس دہشت کی روک تھام نہ ہوئ تو کل تاریخ خود کو دہرا سکتی ہے واضح پروگرام پر عوامی جدوجہد اس کاصحیح جواب ہے
نائب صدرمسلم لیگ ( ن) مریم نواز شریف کو تشدد کی دھمکیوں سے چپ کرانے کی کوشش ایک انتہای بزدلانہ اور اوچھا ہتکنڈا ہے اور پھر کہتے ہے کہ ہمیں سیاست میں مت گھسیٹا جاے ہمارا سیاست سے کوی تعلق نہی ہم اس حرکت کہ پر زور مزمت کرتے ہیں
بس کرو بس ورنہ قیامت ہو گی
8مارچ کو پی ڈی ایم کے اجلاس میں مریم بی بی نے ببانگ دہل کہا کہ مجھے گالیاں، دھمکیاں،یہاں تک smash یعنی مٹانے، ختم کرنے کی وارنگ دی ہے
والد،بھائی جلاوطن،شوھر عتاب نظر،چچا جیل میں،ماں نے دیار غیر میں آخری سانسیں لی، پارٹی قائدین کو اذیت دی جارہی ہے۔ کیوں؟