"کیا ہو رہا ہے؟ پرسوں ہم گئے تھے افغانستان کے سفارت خانے۔ وہاں جا کر بہت دکھ ہوا کیونکہ چین اور روس کے سفیر وہاں موجود تھے، برطانوی اور دیگر ممالک کے سفارت کار بیٹھے ہوئے تھے، اور ہندوستان کا ہائی کمشنر بھی وہاں موجود تھا۔ جبکہ آپ نے اپنے دفتر خارجہ کا محض ایک ڈیسک انچارج بھیجا تھا۔ آپ یہ کیا مذاق کر رہے ہیں؟ یہ پالیسی کون بناتا ہے؟
ہم اس ملک کے شہری ہیں۔ آپ ہمیں افغانستان، ایران یا کسی بھی دوسرے ملک کے حوالے سے دلائل سے قائل کریں کہ وہ پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں، تو ہم آپ کی مکمل حمایت کریں گے۔ لیکن اس طرح آپ خود کو چھوٹا کر رہے ہیں۔ آپ کا صرف ڈیسک سیکرٹری انچارج وہاں موجود تھا جبکہ دیگر ممالک کے اعلیٰ سفیر وہاں آئے ہوئے تھے۔ یہ دیکھ کر ہمیں شدید دکھ ہوا۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
چین اور روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ آی کا قتل ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
ہمارے ہمسایہ ملک پر حملہ ہے ہم اگر خاموش رہیں گے تو کل جب ہم پر حملہ ہوگا تو کون ہمارا ساتھ دے گا؟
🟠 ایران نے اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کی 2 لہریں فائر کردیں۔حملے کی پہلی لہر میں متعدد بیلسٹک میزائل داغے گئے، اسرائیل بھر میں سائرن کی آواز سنی جارہی ہے، ایران کے جوابی حملے کی اسرائیل نے تصدیق کی ہے @SaifSolicitor@MShehzadSpeaks
محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا ںوٹیفیکشن ہو گیا، یہ بہت اچھا عمل ہے اور اللہ کرے اس سے نئی شروعات ہوں۔ میں محمود اچکزئی اور پارٹی کو مبارکباد دیتا ہوں، بیرسٹر گوہر