🔥 Au Parlement européen, Milan Uhrík a violemment interpellé Ursula von der Leyen sur le coût du soutien à l’Ukraine.
💬 « Vous voulez encore prendre 70 milliards aux Européens qui travaillent et s’appauvrissent pour financer une guerre sans issue militaire. Vous devriez avoir honte ! »
Le député slovène a dénoncé une Europe qui trouve des milliards pour Kiev, tandis que ses propres citoyens subissent l’inflation, la crise énergétique et la pression sur leur pouvoir d’achat.
Von der Leyen a quitté l’hémicycle pendant son intervention, sans répondre à ses accusations.
Lawrence O’Donnell: “Elon Musk will have to testify under oath in televised hearings where he will be presented with evidence that his destruction of USAID led to the deaths of hundreds of thousands of people through malnutrition, starvation, and disease because they were denied lifesaving medicines by Elon Musk and literally denied food in the middle of a famine by Elon Musk personally. Democrats do not fear the empty lying threats of Elon Musk who has no sword that he can threaten them with”
Bangladeshis earn more (GDP per capital), live longer (life expectancy at birth), eat better (GHI Index), more Gender equal (WEF GGG Index), more literate (Adult Literacy Rate) & more environmental (Yale EPI) than India - Why would Bangladeshis infiltrate to India as Modi claims?
’’مولویوں کو صرف حلوہ کھانے اور لنگر اڑانے سے مطلب ہے، کسی ایک مولوی نے بھی یہ پوچھنے کی زحمت نہیں کی کہ آپ کی مسجد کیوں گرائی گئی؟‘‘
مسجد کی شہادت کے بعد شہری مولویوں پر برس پڑا، درد
“ Judge Dilawar” who wrote a decision against @ImranKhanPTI faster than a corrupt AI justice, witnesses a humiliation. And his own family forced to hide behind security. “ Karma Never Forgets an address “.
HUGE: President Obama has endorsed Dr. Amy Acton for governor of Ohio.
“Amy understands that leaders should solve problems, not create them.
Amy Acton will be the governor that Ohio needs.”
ڈاکوؤں اور ڈفرز کے اس اتحاد نے رجیم چینج کے ذریعے اقتدار تو بچا لیا، مگر اس کی قیمت پوری قوم ادا کر رہی ہے۔ عوام قربانیاں دے رہے ہیں، جانیں گنوا رہے ہیں اور حکمران اپنی کرسیاں بچانے میں مصروف ہیں۔
عوام قربان، اقتدار محفوظ یہی ہے اس مسلط نظام کی اصل کہانی!
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#UK: A pioneering heart surgeon who has saved and transformed the lives of thousands of children received a Lifetime Achievement Award at this year’s Daily Mirror Pride of Britain Awards.
Mr Asif Hasan, who retired earlier this year from Newcastle’s Freeman Hospital, has dedicated more than three decades to caring for children with complex heart conditions and helping establish Newcastle as one of the world’s leading centres for paediatric heart surgery and transplantation.
Throughout his career, Mr Hasan performed more than 4,000 open-heart operations, including approximately 3,000 procedures as lead surgeon. These figures do not include countless emergency call-outs, lifesaving interventions and out-of-hours procedures undertaken during his career.
”گزشتہ 4 سال میں اسٹیبلشمنٹ نے ہر فسطائی حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن یہ عمران خان کو ظلم کے آگے سرنڈر نہیں کروا سکے۔ تحریک انصاف کو توڑنے اور عوام میں اس کی مقبولیت کم کرنے کیلئے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ نے پرویز خٹک گروپ بنوایا، پرانی کابینہ کا گروپ بنوایا لیکن ہر طرف عوام سے ذلیل و خوار ہوئے۔ اب دوبارہ کوشش کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف کو توڑا جائے لیکن کارکنان اس کوشش کو بھی ناکام بنائیں گے۔“
قاسم خان سوری
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
اچھی بات یہ ہے کہ ن لیگ والوں کے کلپس آن ریکارڈ اکھٹے ہو رہے ہیں جہاں وہ جبری گمشدگیوں ، ظلم اور جبر کو بڑے جوش و خروش سے جیسٹیفائی کررہے ہیں ، ڈیفنڈ کررہے ہیں، وقت ایک سا نہیں رہتا ، جب ان پر ٹائم آئے گا تو کوئی ایک بھی شخص ان کے حق میں آواز اٹھانے والا نہیں ہوگا انشااللہ
Pakistan’s economy is already on the edge. It will get worse in coming days, weeks and months with inflation going up as well as interest rates. So will unemployment & poverty. Bad times for common Pakistanis.
Shahbaz Sharif has failed. Needs to step down.
آج سے ٹھیک 4 سال قبل، جب طالبان کے مسلح افراد کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر آگئی تو اس وقت سابقہ وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا، کہ ” اسکے پیچھے کوئی گیم چل رہا ہے، اور اس کے پیچھے کوئی فتنہ ہے۔ اور خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کی گیم ہے۔“
لیکن اس وقت DG ISPR نے اپنے بیان میں “سوات میں موجود ٹی ٹی پی مسلح افراد کی موجودگی” اور ان تمام خبروں کے باوجود ان کو غلط تاثر پیداکیا گیا ہے قرار دیتے تھے۔
بی بی سی کی رپورٹ!!
#گورنر_راج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
مطیع اللہ جان کے تاریخی الفاظ 🔥
عمران خان بھٹو سے بڑا لیڈر ہے, عمران خان تاریخ کے مقبول ترین لیڈر ہے, عمران خان نے پہلی بار نام نہاد طاقتوروں کو بتا دیا ہے, بھٹو کے بعد کسی وزیر اعظم کو سزا نہیں دی جائیگی!!
عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے!!
مریم نواز کی سی سی ٹی کے کارنامے
لاہور میں ایک لڑکی کا موبائل چوری ہوا وہ مقدمہ درج کروانے تھانہ کاہنہ گی
جہاں اس کی ملاقات شبیر نامی سی سی ڈی اہلکار سے ہوئ
اس نے لڑکی سے نمبر لے لیا بعد میں لڑکی کو بلایا کے آپ کے کیس کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے
لڑکی اس کے پاس پہنچی تو اسے ایک گھر لے گیا کے آپ کا موبائل ٹریس ہوگیا میرے ساتھ آؤ
اس گھر میں لے جا کر اسلحے کے زور پر زیادتی کی اور ویڈیو بنا لی
پھر کچھ دنوں بعد دوبارہ لڑکی کو بلیک میل کر کے بلایا اور زیادتی کر ڈالی
دونوں مرتبہ ویڈیو بھی بناتا رہا
لڑکی مقدمہ درج کروانے تھانے گی تو مقدمہ بھی درج نہ ہوا
لڑکی ڈی آئ جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری میں پیش ہوئ جس کے بعد مقدمہ ہوا
ایسی درندہ پولیس کے ہاتھ میں مریم نواز نے عدالت کا اختیار دے دیا
اس کا بس نہیں چلا یا لڑکی کا کوئ بھائ نہیں تھا ورنہ یہ اسے پار کروانے کی دھمکی پر مزید زیادتی کرتا