میں فرحت اللّٰہ پشتین ممبر آف دی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ اپنے ہوش و حواس میں اپنے پارٹی کی طرف سے یہ حلف اٹھاتا ہوں، کے ہم بغیر علاقے بغیر خیل بغیر حلقہ بغیر قومیت صرف اور صرف اپنے مظلوم عوام کی فریاد دنیا تک پہنچا ئیںگے،بلکہ آمن کے آئینی حق چین کر رہیںگے.
#MohsinDawar@a_siab
شمالی وزیرستان: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین @mjdawar محسن داوڑ کا شمالی وزیرستان پہنچنے پر این ڈی ایم کے ساتھیوں اور عوام نے ان کی قومی اسمبلی میں پانچ سال موثر نمایندگی کرنے پر پرتپاک استقبال کیا۔
Had a productive meeting with Congressman Dean Phillips @RepDeanPhillips today. Discussed strengthening bilateral ties, regional security and enhancing cooperation on climate change. Fruitful discussions on issues of mutual interest that are also integral to peace in our region.
Participated in first death anniversary of sunaid dawar and his friends observed by nsm Peshawar University,payTributes to Sunaid and his friends for their political services and struggle and demanded justice from the state for all these martyrs.
#RememberingSunaidDawar
آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوہاٹ میں شہید سنید داوڑ اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کسٹ کی صدر نوید داوڑ کے صدارت میں منائی گئی،
https://t.co/Syz4BfcLn8
محسن داوڑ اصل میں تو شمالی وزیرستان کا ایم این اے ہیں لیکن نمایندگی تمام پشتون قام کی کر رہے ہیں محسن داوڑ کو ایم این اے منتخب کرنے پر شمالی وزیرستان کے عوام نے تمام پشتون قام پر احسان کیا ہے
کراچی: آج ڈسٹرکٹ ملیر میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں ایک شمولیتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈسٹرکٹ ملیر سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنان نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ میں شمولیت اختیار کی۔
تفصیل:
https://t.co/ARJIUtemWc
محسن داوڑ سے میری عقیدت صرف اور صرف اسی وجہ سے کہ وہ سیاسی لحاظ کسی بھی سطح پر کمزور نہیں ہے اپنی عوام کیلئے کسی بھی سطح پر کبھی شرمندہ نہیں ہوں گے ، ان پر اتنا بھروسہ ہے کہ کبھی ایسا کام نہیں کر سکتا جس سے ان کی شخصیت پر کوئی داغ لگے ، وہ ہمیشہ عوامی سیاست میں سرخرو ہیں
@a_siab
مجھے محسن داوڑ میں ایک چیز بہت پسند ہے کہ داوڑ صاحب اپنی نظریہ پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرسکتا ہے. اجلاس آگر کیمرے کے سامنے ہو یا پیچھے لیکن داوڑ صاحب اپنے حلقہ بلکہ پوری پشتون کے نمائندگی شاندار اندازسے پیش کرتا ہے.
#MorePower2NDM
NDM stands for principles without compromise. We shun personality cults, as they benefit individuals not nations. Pashtun misery is so severe that the price of smallest compromise by its leadership is measured in the lives of Pashtuns.We reject compromised politics #MorePower2NDM
آج گاوں عیسوڑی میرعلی میں ملک حاجی مستان مرحوم کی حاندان کےساتھ کئی اوور بڑے بڑے حاندانوں نے نیشنل ڈیموکرٹیک مومنٹ میں شمولیت کی
جسمیں صوبائی ترجمان جمال داوڑ صاحب بھی موجود تھے.
#MorePower2NDM
میں تو ہر طرح سے اسباب ہلاکت دیکھوں
اے وطن کاش تجھے اب کے سلامت دیکھوں
وہ جو بے ظرف تھے اب صاحب می خانہ ہوئے
اب بمشکل کوئی دستار سلامت دیکھوں @a_siab@mjdawar#MorePower2NDM