ہم سمجھ رہے تھے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ جمہوری پارٹی پی پی پی ہے لیکن ہم غلط تھے پشتونخوا میں گورنر راج لگا کر ثابتکیا کہ کم تنخوا پر کام کرنے والی پارٹی ہیں
@BBhuttoZardari@ABhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں کی سلامتی کی صورتحال پر وزیراعظم کی ایڈوائس پر دستخط کر دیے ہیں۔
آئینِ پاکستان کے آرٹیکلز 232 اور 234 کے تحت صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس منظور کرتے ہوئے دستخط کیے۔
وفاقی کابینہ کے فیصلے، وزیراعظم کی ایڈوائس، متعلقہ اداروں کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹس اور حکومتی وفود کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدرِ مملکت نے سمری پر دستخط کیے۔
@BBhuttoZardari پی پی پی کو ہم پاکستان میں سے زیادہ جمہوری پارٹی مانتے تھے لیکن افسوس گورنر راج لگا کر اپ لوگوں نے ثابت کیا کہ سب سے زیادہ استعمال اور کم تنخوا پر کام کرنیے والی پارٹی پی پی پی ہے
@MoulanaOfficial ,@AimalWali اور @mjdawar واقعی آپ لوگوں نے ثابت کیا کہ اپ کو پشتونخوا کی فکر ہے غیرجمہوری عمل کی کسی صورت حمایت نہیں کرتے ورنہ پشتونخوا میں پی ٹی آئ کی طرف سے سب زیادہ گالیاں اپ لوگوں کو دیئے گئے تھے
جناب گورنر صاحب ہم 13 سال سے ذلیل ہو کر اس سٹیج پر پہنچ گئے ہیں کہ غریب کی امدنی 24 ہزار اور گھریلو اخراجات 50 ہزار سے زیادہ ہو گئے ہیں ۔ غریب عوام کا دل جتنا چاہتے ہو تو پہلا کام پنچاب سے سستا گندم ، چاول ،چینی اور گھی کو وافر مقدار میں خیبر پختون خواہ لایا جائے ۔
@fkkundi
میرے خیبر پختونخوا کے بہادر عوام!
آج وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں امن کے قیام، عوام کی خوشحالی اور صوبے کی ترقی کے لیے ایک فیصلہ کیا ہے۔ ہمارا صوبہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔ ہمارے عوام، پاک فوج، پولیس, شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دیں اور مل کر اپنے صوبے میں پائیدار امن قائم کریں.
میں اپنے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں، سیاسی اختلافات کو اپنی جگہ رکھتے ہوئے، اپنے صوبے کے امن، اپنے عوام کے تحفظ اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل پر متحد ہو جائیں۔ ہمیں اپنی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں اپنے اختلافات کو اپنے صوبے کے مشترکہ مفاد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دینا۔
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے حقوق کی آواز بننا، آپ کے مسائل کو متعلقہ فورمز پر اٹھانا اور آپ کے لیے مواقع پیدا کرنے کی جدوجہد کرنا میری ذمہ داری ہے. میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے بھی، یہاں امن کے قیام کے لیے بھی اور اس صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی۔ لیکن اس جدوجہد میں مجھے آپ کا ساتھ چاہیے۔
یہ صوبہ ہمارا ہے، اس کا مستقبل ہمارا مشترکہ خواب ہے اور اس خواب کو حقیقت میں بدلنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
میں آپ کا گورنر ہوں، لیکن اس سے بڑھ کر میں اس مٹی کا خادم اور آپ کے حقوق کا محافظ بن کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آئیے، مل کر خیبر پختونخوا میں امن لائیں،اور اپنے صوبے کی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز کریں
پاکستان زندہ باد!
خیبر پختونخوا پائندہ باد !
گورنر راج یا ایمرجنسی اگر لگے گی تو اس کی ذمہ دار سہیل افریدی ہونگے مارچ کیلئے کیا پارٹی میں کوئ اور عہدیداران نہیں کہ وزیراعلی تین مہینوں سے وزیراعلی ہاؤس کے بجائے ادھر ادھر ٹک ٹاک بنا رہے ہیں
@SohailAfridiISF
پشتوخوا سے تجربہ گان بنایا گیا ہے کبھی وزیراعلی چینج کرتے ہے کبھی اسمبلی ختم کرتے ہے کبھی بم دھماکے شروع کرتے ہے کبھی قیدی ،کبھی ایمرجنسی اور کبھی گورنر راج لگاتے ہیں
@AimalWali پی ٹی آئ کو لانے والے آج بھی پی ٹی آئ کے ساتھ ہے اور مرکز میں دوبارہ دوتہائ اکثریت سے پی ٹی آئ کو لانے کیلئے کوشش کرتے ہیں کہ پی ٹی ائ کو مظلوم ثابت کر سکیں ایمرجنسی دونوں کے پس پردہ کا ڈرامہ ہے زرداری صاحب انشاءاللہ قربانی کا بکرہ نہیں بنے گا گورنر راج کی مخالفت کریں گا
@ShahidkhattakSk آپ کی کوشش ہے کہ گورنر راج لگے اور اسٹبلشمنٹ بھی یہی چاہتی ہیں لیکن @BBhuttoZardari اور @AAliZardari سیاسی لوگ ہے ایسا عمل نہیں کریں گی جس سے اپ کا اور بھی سیاسی فایدہ حاصل ہوسکیں
وزیراعلی صاحب خدارہ اپنی ڈیوٹی پر آ جائے اپنی وزیراعلی کا منصف سنبھالیں مارچ اگر ختم نہیں کر سکتے ہو تو کسی اور کے حوالے کرو گورنر راج یا ایمرجنسی اپکی وجہ سے لگے گی پشتون اور پشتونخوا پر خدارہ رحم کریں
@SohailAfridiISF وزیراعلی صاحب خدارہ اپنی ڈیوٹی پر آ جائے اپنی وزیراعلی کا منصف سنبھالیں مارچ اگر ختم نہیں کر سکتے ہو تو کسی اور کے حوالے کرو گورنر راج یا ایمرجنسی اپکی وجہ سے لگے گی پشتون اور پشتونخوا پر خدارہ رحم کریں