ان آئ ایس ایف کے نوجوانوں نے وہ کر دکھایا جو پوری پارٹی نہ کرسکی الحمد اللہ خیریت سے عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ہمیں اپنے مشران پر فخر ہے، انشاء اللہ اس طرح ایک دن عمران خان صاحب اڈیالہ جیل سے سرخرو ہوکر باہر آئے گآ انشاء اللہ ۔
مشران صاحبان ہمیں آپ پر فخر ہے ❣️🇧🇫
ان آئ ایس ایف کے نوجوانوں نے وہ کر دکھایا جو پوری پارٹی نہ کرسکی الحمد اللہ خیریت سے عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ہمیں اپنے مشران پر فخر ہے، انشاء اللہ اس طرح ایک دن عمران خان صاحب اڈیالہ جیل سے سرخرو ہوکر باہر آئے گآ انشاء اللہ ۔
مشران صاحبان ہمیں آپ پر فخر ہے ❣️🇧🇫
اللہ الحق ہے! تین سال کی قید، پابندیوں، مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کے باوجود عمران خان آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ صرف ایک شخص کی مقبولیت نہیں بلکہ ایک سیاسی حقیقت ہے جسے دبایا نہیں جا سکتا۔
عمران خان کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
انہیں اپنے ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کی سہولت دی جائے اور ان کے خاندان اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کروائی جائے۔
ہماری بات کو سنجیدگی سے لیا جائے، کیونکہ اگر عمران خان صاحب کی صحت اور سلامتی کے حوالے سے غفلت یا کسی قسم کا نقصان ہوا تو پھر اگلا فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔
قابو کرنا نہیں ہوگا۔
کسی کی انا کو تسکین پہنچانے کے لیے عمران خان صاحب کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ہم مقتدر حلقوں کو واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو جلد از جلد ہسپتال منتقل کیا جائے،
پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر، قائدِ ملت و امامِ امتِ مسلمہ، میرے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ہم بڑے واضح الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں کہ اگر عمران خان صاحب کو ذرہ برابر بھی نقصان پہنچا تو پاکستان میں وہ قیامت برپا ہوگی جسے کسی کے بس میں
پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر، قائدِ ملت و امامِ امتِ مسلمہ، میرے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ہم بڑے واضح الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں کہ اگر عمران خان صاحب کو ذرہ برابر بھی نقصان پہنچا تو پاکستان میں وہ قیامت برپا ہوگی جسے کسی کے بس میں
سکول سے باہر بچوں کو سکولوں میں واپس لانے کے لیے چار محکموں کا اشتراک، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
خیبر پختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کی گھر گھر گنتی اور جامع سروے کا فیصلہ
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت اور محکمہ سماجی بہبود مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کریں گے
صوبے میں سکول سے باہر بچوں کی درست تعداد اور مقامات معلوم کرنے کے لیے “ون میپ” نظام تشکیل دیا جائے گا، بریفننگ
2023 کی مردم شماری کے مطابق خیبر پختونخوا میں 5 سے 16 سال کی عمر کے تقریباً 49 لاکھ جبکہ محکمہ تعلیم کے مطابق 26 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے، بریفننگ
منصوبے کے پہلے مرحلے میں 60 فیصد سکول سے باہر بچوں کو فوری طور پر سکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، بریفننگ
0 سے 5 سال کے بچوں کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جائے گا تاکہ مستقبل میں سکولوں کی منصوبہ بندی کی جا سکے، بریفننگ
سکول سے باہر بچوں کی تعلیم کے لیے سرکاری سکولوں، ڈبل شفٹ، کمیونٹی سکولز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور نجی شراکت داری سے استفادہ کیا جائے گا، بریفننگ
غربت کے باعث سکول چھوڑنے والے بچوں کو وظائف، زکوٰۃ اور دیگر سماجی معاونت فراہم کی جائے گی، بریفننگ
14 سے 16 سال کے نوجوانوں کو اقوام متحدہ کے پروگرام “جنریشن ان لمیٹڈ” کے تحت فنی تربیت فراہم کی جائے گی، بریفننگ
منصوبے کی نگرانی کے لیے صوبائی اور ضلعی سطح پر سٹیئرنگ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، بریفننگ
شفافیت کے لیے آزاد ادارہ سروے شدہ ڈیٹا کے 5 فیصد حصے کی تصدیق کرے گا، بریفننگ
بچوں کے وظائف کی ادائیگی کم از کم 75 فیصد حاضری سے مشروط ہوگی، بریفننگ
@Haidersaeedpti1 ڈئیر کل کے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے سٹریٹ مومنٹ کا جو پروگرام تھا اس سے تم کو جو آگ لگی ہے اتنا آگ تو جی ایچ کیو میں بھی نہیں لگا ہوگا اور ہم آپ کے گا۔۔۔۔۔۔۔ ڈ میں اس طرح کے آگ بھڑکاتے رہنگے
ہجوم اور تحریک میں فرق ہوتا ہے جناب
لوگ پہلے بھی نکلتے تھے، لیکن ان کو سیاسی شعور دینا اور خان کا نعرہ بنانا ہر کسی کا کام نہیں۔
گاڑی پر کھڑے ہو کر نعرہ لگانا آسان ہے تو کوئی کر کے دکھادیں۔ گھر بیٹھ کر سچائی کے نام پر اپنی ہی قیادت کی محنت کو نفی کرنا پارٹی کی خدمت نہیں، بلکہ مخالفین کے بیانیے کو تقویت دینا ہے۔ خود کو ورکر کہتے ہو تو قیادت کا ہاتھ مضبوط کرو، ٹانگیں نہ کھینچو۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت سپین خاک، نوشہرہ میں میگا شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔!!
اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی، صوبائی مشیر جنگلات پیر مصور خان، صوبائی وزیر میاں خلیق الرحمن، صوبائی مشیر زراعت میاں محمد عمر کاکاخیل، ممبر قومی اسمبلی ذوالفقار خان اور ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق احمد سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں،
سپین خاک، نوشہرہ میں 10 ہزار کنال اراضی پر 6 لاکھ پودے لگائے جائیں گے،
جو ماحولیاتی بہتری، سرسبزی اور پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے اہداف کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم ہے
اس محترمہ کو کوئی سمجھائے آئی ایس ایف ہیڈ بننا اتنا آسان کام نہیں ہے۔جب 26 نومبر کو تمام لوگ بشرا بی بی کو ڈی چوک میں اکھیلا چھوڑ کر گئے تھے تب آئی ایس ایف بی بی کے ساتھ تھی ۔ہم آپکو بی بی کے وجہ سے بہت عزت دیتے ہیں لیکن آئی ایس ایف سے خود کو دور رکھنا ۔
@soulful7867
@soulful7867@salmanAraja@BarristerGohar@JunaidAkbarMNA@haidersaeedpti او بی بی یہ کوئی خالہ جی کا گھر نہیں کے کے ہر کوئی آکر ہیڈ بن جائے نہ کوئی ایکس کا اکاؤنٹ ہے کہ عمران خان صاحب کے نام پر پیسے کمائیں جائے ۔ اپ ہوتی کون ہے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تنظیمی ڈھانچے میں مداخلت کرے ۔ بشری بی بی کے بہن ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کو آپ کچھ بھی بول دے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت سپین خاک، نوشہرہ میں میگا شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔!!
اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی، صوبائی مشیر جنگلات پیر مصور خان، صوبائی وزیر میاں خلیق الرحمن، ممبر قومی اسمبلی ذوالفقار خان اور ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق احمد سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں،
سپین خاک، نوشہرہ میں 10 ہزار کنال اراضی پر 6 لاکھ پودے لگائے جائیں گے،
جو ماحولیاتی بہتری، سرسبزی اور پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے اہداف کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم ہے