ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا شہریوں سے ملاقات کرکے دفتری امور کا آغاز، ضلعی انتظامیہ کی اوپن ڈور پالیسی پر یومیہ بنیادوں پر عمل درآمد جاری ہے، شہری دفتری اوقات کار میں بغیر کسی ریفرنس کے تشریف لا سکتے ہیں، آئیں ہمیں اپنے مسائل سے آگاہ کریں اور موقع پر فیڈ بیک حاصل کریں۔۔۔
وفاقی دارالحکومت میں گداگروں کے خلاف بڑی کاروائیوں میں اے سی انڈسٹریل ایریا نے سیکٹر جی نائن، آئی ایٹ اور ایف ایٹ سے 20، اے سی سٹی نے بلیو ایریا سے 33 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا، ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے انسداد گداگری مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں یقینی بنانے کی ہدایت۔۔۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرائم منسٹر فیول ریلیف سکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت کر دی.
وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فی الفور شامل کرنے کی ہدایت، یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکلیں، رکشے، چنگ چی وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے.
وزیراعظم فیول ریلیف سکیم سے اب 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں، رکشے، چنگ چی چلانے والے بھی مستفید ہو سکیں گے.
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بچے کو پولیو سے ��چاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے دوران 80 یونین کونسلز میں 4 لاکھ 47 ہزار 614 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ٹیموں سے تعاون کریں اور پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔
وزیراعظم ریلیف سکیم کے تحت وفاقی دارالحکومت کے تمام 146 فیول پمپس پر رجسٹرڈ شہریوں کو رعایتی قیمت پر پیٹرول کی فراہمی جاری, شہریوں کی سہولت کیلئے پمپس پر رجسٹریشن کے طریقہ کار کے بینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں جس کی مدد سے غیر رجسٹرڈ شہری موقع پر چند منٹ میں رجسٹریشن بھی مکمل کر سکتے ہیں، اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ ریلیف کی فراہمی کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کر رہی ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ رعایتی قیمت پر پیٹرول فراہم نہ کرنے والے پمپس کی شکایت فوری طور پر 9771 پر درج کروائیں۔
وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم!
عوام تک شفاف طریقے کار کے مطابق ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ متحرک!
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ADCG اور متعلقہ افسران کی جانب سے پیٹرول پمپس کے دورے اور آن گراؤنڈ مانیٹرنگ۔
فی لیٹر 100 روپ�� سبسڈی پر مکمل عملدرآمد اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کی سخت ہدایات۔
وزیراعظم ریلیف سکیم کے تحت شہریوں کو رعایتی ��رخوں پر پیٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد متحرک، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کرکے حکومتی پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، جبکہ ڈیش بورڈ کے ذریعے بھی فیول اسٹیشنز کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ شہری آسان رجسٹریشن کے بعد گھر بیٹھے اس حکومتی ریلیف سکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں افسران کی کارکردگی اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا ��یا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پرائس کنٹرول، تجاوزات، انسداد ڈینگی و گداگری مہم، غیر قانونی شیشہ کیفیز، ایل پی جی و پیٹرول ایجنسیز سمیت مختلف امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عملدرآمد، زیر التوا عدالتی کیسز جلد نمٹانے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
ICT Administration has imposed a two-month ban on swimming in Rawal/Simly Dam, Swan River and all nullahs across Islamabad under Section 144 for public safety. Citizens are advised to strictly comply with the order, Thank you
مشرق وسطی میں حالیہ کشیدگی اور اسکے باعث عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا عوام پر بوجھ بڑھنے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے ایک خصوصی ریلیف سکیم کا اجراء کر دیا گیا ہے.
وزیر اعظم نے سکیم کا اجراء کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا حکومت کو پورا احساس ہے. مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے. موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور چھوٹی گاڑیاں استعمال کرنے والوں پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے لیے خصوصی سکیم کا آغاذ کیا جا رہا ہے۔ خصوصی ریلیف سکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑی استعمال کرنے والوں کے لیے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائےگا.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی سمیت دو پہیوں اور تین پہییوں والی سواریوں پر ماہانہ بیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دیا جائے گا۔ اسی طرح چھوٹی گاڑیوں یعنی 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ تیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد کی حدود میں اسکا اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کر دیا جائیگا جبکہ پورے پاکستان میں بشمول کشمیر اور گلگت بلتستان، اسکا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میں کیا جائیگا.
اس خصوصی ریلیف سکیم کی رجسٹریشن کا اجراء آج سے کر دیا گیا ہے، جس کے طریقہ کار کو آگاہی مہم کے ذریعے عوام تک پہنچایا جائے گا۔ سکیم میں رجسٹریشن کیلئے موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے کے حوالے سے تعاون پر وزیرِ اعظم نے صوبوں کا شکریہ ادا کیا.
ضلعی انتظامیہ کا شہر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے مختلف ایریاز سے 80 سے زائد بھکاریوں کو حوالات منتقل کر دیا گیا، کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رہیں گی۔۔۔
ISLAMABAD: @dcislamabad have intensified citywide enforcement of the Islamabad High Court’s directions regarding sheesha cafés, with Assistant Commissioners conducting inspections across multiple areas on the instructions of the Deputy Commissioner Islamabad.
According to the district administration, action was taken on information received about café operations in different parts of the capital. During the latest drive, three cafés in E-11, six in Civic Centre and two in I-8 a total of 11 establishments were sealed, while equipment was also taken into official custody.
The Deputy Commissioner has directed Assistant Commissioners to ensure enforcement across both indoor and outdoor café operations without discrimination and to initiate appropriate legal proceedings against café owners found violating the applicable court directions.
The district administration further says that NOCs previously issued to various indoor cafés across Islamabad have been cancelled. District Administration have also cautioned that customers present at establishments operating in violation of the prevailing directions may face action where permitted under applicable law.
The Deputy Commissioner has instructed field officers to ensure implementation of the court directions in letter and spirit, while the administration has appealed to café owners and residents to cooperate with authorities during the ongoing enforcement campaign.
Disclaimer: This report is based on information provided by the Islamabad district administration regarding its enforcement actions and the implementation of court directions. References to sealing, confiscation, violations or possible legal proceedings reflect the administration’s stated position and should not be interpreted as an independent determination of liability or wrongdoing. Any proceedings against an individual or establishment remain subject to applicable law, official records and due process. This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.
#Islamabad @MohsinnaqviC42@ICT_Police
CDA Plantation Drive Continues in Full Swing🌿
The CDA Environment Wing is actively advancing its plantation drive across Islamabad to make the federal capital greener, more beautiful, and environmentally sustainable.
200 Sapium trees have planted today along 7th Avenue, adding to the capital’s green landscape while strengthening efforts to improve environmental quality and create a healthier, cleaner and more sustainable Islamabad.
#CDACares #PlantationDrive #GreenIslamabad #7thAvenue #SustainableIslamabad
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر فی الفور عمل درآمد کرتے ہوئے وفاقی دارلحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے پابندی کے ��حت این او سی کے حامل شیشہ کیفے، آؤٹ ڈور اور ان ڈور تمام اقسام کو شیشہ کا کاروبار چلانے سے روک دیا گیا ہے،خلاف ورزی کرنے کی صورت میں کیفے سیل اور مالک کے خلاف اندراج مقدمہ ہوگا،اسسٹنٹ کمشنرز بلا تفریق کاروائیاں کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر انسپکشن یقینی بنائیں گے…