یوم سیاہ کشمیر
مورخہ 27 اکتوبر 2022 بروز جمعرات
ضلعی انتظامیہ بٹگرام کی جانب سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بٹگرام میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام محکمہ جات ضلعی انتکر رکھا ہے،
The Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Dr. Shahzad Khan Bangash, while chairing a high-level meeting, reviewed the overall preparations and arrangements for ensuring peaceful environment during Muharram. (1/2)
*محفلِ مشاعرہ - 2022-07-14*
ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی امتیاز علی شاہ نے اورکزئی ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول مندتی لوئر اورکزئی میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں شرکت کی۔ محفل کا موضوع "امن" تھا۔
ضلع بٹگرام کے عوام کیلئے خوشخبری:
وزیراعلی خیبر پختونخوا جناب محمود خان صاحب جولائی کے مہینے میں ضلع بٹگرام کے مسائل کے حوالے سے آن لائن کھلی کچھری میں مسائل سنیں گے۔
نیچے دئیے گئے لنک پر اپنی رجسٹریشن کروائیں اور شکایات درج کریں۔
https://t.co/8kVTfNbCVi
حکومت خیبر پختونخوا نے 25 ہزار ماہانہ وظائف پر ایک سال کی مدت کے لئے 1 ہزار 2 سو 53 کمیونیکیشن/سوشل میڈیا انفلوئیسنز انٹرنیز کا اعلان کیا ہے۔
خواہشمند افراد 11 جنوری 2022 تک نیچے دیے گئے لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں
https://t.co/GIa1Dtep3f
کیپٹن صاحب آے بڑا دروازہ کھلوایا چاے کے ساتھ پیزا بھی کھلایا کہ چلو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اچھی سلام دعا پاکستان میں ضروری ہے
ابھی کھانا کھلانے کا بھی سوچ رہا تھا
کیپٹن صاحب نے اپنا کارڈ بھی دیا کہ کوئی کام ہو تو کھبے ہاتھ کا کام ہے
آخر میں پتہ چلا کیپٹن نقلی ہے
میری انویسٹ منٹ 😓
ہیلتھ انشورنس جو زیادہ تر ترقیاتی ممالک میں بھی لوگوں کے لیے ایک خواب ہے؛ الحمداللہ خیبرپختونخوا میں یہ حقیقت بن چکا ہے۔ اب خیبرپختونخوا کا ہر شہری اس سہولت سے مستفید ہورہا ہے اور اگر گھر میں کوئی بیماری آجائی تو اب گھر جائیداد اور سونا فروخت کرنے کی ضرورت نہیں.
پاک امریکہ تعلقات میں سردمہری برقرار امریکی نائب وزیرخارجہ کوپاکستان میں نولفٹ، وزیراعظم عمران خان نے ویںڈی شرمن سے ملنےسے کیوں انکارکیا؟ تفصیلات جانیے اس ویڈیومیں
#PakAmerica
https://t.co/4jQ5z4FNGj