“سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے”
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
وقت آنے دے بتا دیں گے تجھے اے آسماں
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
جب شیر جہاز میں بیٹھ کے آیا..؟ اور وہ بیچارے سلمان اکرم راجہ، بصرہ اور نعیم پنجوتھا جو گاڑی میں سیکنڑوں میل کا سفر کر کے آے تھے، انھیں شیر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے گلگت سے باہر نکلوا دیا ! یہ شیر لومڑ کی طرح چالاک اور گرگٹ کی طرح کا رنگ باز ہے! شیر آیا، پنجاب کا شیر آیا!
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
آرمی ایکٹ قوانین میں تبدیلی دراصل بغاوت کا خوف ہے، اب اس قانون کے تحت ریٹائرڈ آرمی پرسن اب فوج پر سوال نہیں اٹھا سکتا اس کا کورٹ مارشل کیا جا سکتا ہے
یہ قانون کیا بتاتا ہے، یہ بتاتا ہے کہ انہیں اپنوں سے خوف ہے، اندر کے لوگوں کا ڈر ہے، بغاوت کا خوف ہے انہیں
عادل راجہ
ڈاکٹر شہباز گل کا تجزیہ درست ثابت
فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیڈ آف سٹیٹ کے عہدے تک پہنچنا چاہتے تھے اب ایران کے دورے میں جاری تصاویر کے ذریعے پتہ چلتا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنی چاہت پوری کر لی ہے اور اب وہ ہیڈ آف سٹیٹ کے برابر پہنچ چکے ہیں اب ان تصاویر کو حقیقی روک پہنانے کی کوشش شروع ہو جائے گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
This fuckface gets hammered by rag-tag terrorists from Khyber Pakhtunkhwa to Balochistan every other day, plunged Pakistan into an unprecedented security crisis, calls himself a "net security provider" to the world and wants to police Gaza & Middle East.
Delusional psychopath!
جیسے عاصم منیر فوج کو چلا رہا ہے، پاکستان فوج کے اندر آج تک کبھی نہیں ہوا کہ میجر جنرلز کو زبانی کلامی extensions کے اوپر رکھا جا رہا ہے۔ عاصم منیر کے کرائم پارٹنر لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے نیویارک کے مین ہیٹن میں 3 بیڈروم کا اپارٹمنٹ خرید کر اپنے بیٹے کو گفٹ کیا ہے۔
(میجر عادل راجہ) https://t.co/qzfT5U11tR
عاصم منیر ایک غلام ہے یہ غلام شخص پاکستان کو چوروں کے حوالے کر کے خود اپنے آقا صدر ٹرمپ کو خوش کرنے نکلا ہوا ہے اور جو بھی آقا سے حکم ملتا ہے اس کی تعمیل کرتا ہے
غلام زہنیت اپنے دکھ درد بھول کر آقا کی خوشنودی میں مصروف ہے
قاسم سوری
Release the heartbeat of the Nation
Release the icon of the Nation
Release the mentor of the Nation
Release the motivator of the Nation
Release the leader of the Nation
#ReleaseKhanSaveHisHealth