محترم وزیر صحت تیمور @Jhagra مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ محکمہ صحت کی بہتری میں آپ کی خوبیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ آپ کی قیادت میں عوام کو صحت کی جو بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔ امید ہے کہ جلد ہی 1000 ایی پی آئ ٹیکنیشنز کو بحال کر دیا جائے گا۔
Due to unemployment, young people are forced to steal, rob, kill and commit suicide, which destroys peace and harmony.
Please 🙏 @Jhagra we still waiting for your positive response
Regard from 1000 Epi Technician kpk.
#1000_EPI_Ko_Bahal_Karo