@DcKhanewal@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CommissionerMu2@SuthraPunjabPK Street ki sfai bhi krwa dia karay ap ka ehsan Azeem hoga jnabe ala Bilal muhala ki galia ganday Pani sy bari pari h koi Khuda ka khoof krya complain kranay k bawjood koi nhi ata social media ki had tk to Khanewal clean h
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما وامیدوار برائے ایم پی اے پی پی 206 محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا کی رہائش گاہ پر آج شام 5بجے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے حلقہ پی پی 206 کے ورکرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
#PTIFoundationDay@ImranKhanPTI@AonAbbasPTI
احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا۔جس سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے۔افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔
#Ehsaas
سوال ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا
یہ خانیوال کی ضلعی انتظامیہ کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے دعوےتو ان کے بہت بڑے ہیں علاقہ بلال محلہ خانیوال میں ایک عورت اپنے گھر کے سامنے سے گٹر کا گندا پانی صاف کرتے ہوئے
ڈی سی صاحب آپ کی 12 گھنٹے والی سروس کہاں گئی؟
@DcKhanewal@CMShehbaz
@DcKhanewal آپ کا یہ کام صرف سوشل میڈیا تک ہے میں نے آپ کی ہیلپ لائن پر دس کال کیں لیکن کام ابھی تک نہیں ہوا آپ لوگوں نے عوام کو بیوقوف بنایا ہوا ہے ایک عورت خود ہی اپنے گھر کے سامنے صفائی کر رہی ہے آپ کو یاد دلادو آپ نے جگہ کا ایڈریس بھی پوچھا تھا پوچھنے کے بعد بھول گئے