Voice Of Youth || Youth Can Do Everything For
Pakistan || 5Th Genration Warriors || Join Us For The Betterment Of Islam And Pakistan | Leading Social Media Team
ویلنٹائن ڈے نہیں فلسطین ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔۔
فلسطین پہ جاری اسرائیلی جارحیت پہ @UN کی چپ امت مسلمہ کے منہ پہ تمانچہ ہے ۔۔
اہل فلسطین بدترین اسرائیلی دہشتگردی کا شکار ہیں
@DefendersOfPak_#PalestineDay
ویلنٹائن ڈے نہیں فلسطین ڈے منائیں غیرت مند مسلمان بنیں ۔۔
ان شاء اللہ آج دن 3 بجے ہم ایکس ٹویٹر پر
#PalestineDay@PDCommandos
کا ٹرینڈ کرینگے
آپ میں سے جو ایکس ٹویٹر پر موجود ہو لازمی اس ہیش ٹیگ میں شرکت کرے تاکہ ہم فلسطین کیلئے آواز اٹھا سکیں

@ICT_Police
انویسٹی گیشن آفیسر آصف ایس آئ مدعی مقدمہ سے رقم کا مطالبہ کر رہا ہے جس کی وجہ سے کاروائ روکی ہوئ ہے ۔
آپ سے اپیل ہے رحیم یار خان سے اسلام آباد مدعی فیملی محنت مزدوری کرتے ہیں اسلام آباد اقر ابھی بھی وہیں موجود ہیں مگر پولیس کی طرف سے تعاون نہیں کیا جا رہا
@ICT_Police
سر ایک اپیل ہے ڈیڑھ دو ماہ قبل ایک بچی کا اسلام آباد سے اغوا ہوتا ہے ایف آئ آر تھانہ لوہی بھیر میں درج ہوتی ہے مدعی پارٹی کو بلا کے بٹھائے رکھا جاتا ہے انویسٹی گیشن آفیسر دو ماہ ہونے کو ہیں بچی بازیاب نہیں کرا سکا
مدعی مفلوک الحال ہیں ان سے تاون کیا جاوے
تھانہ ڈیراور پولیس کا ٹریکٹر ٹرالی کے مزدور پر تشد
تھانہ ڈیراور کے اے ایس آئی ساجد نے فاروق نامی ڈرائیور پر تھپڑوں کی بارش کردی ۔
تشدد کے ساتھ ساتھ ساتھ نکا تھانیدار گالی گلوچ بھی کرتا رہافاروق نامی ٹریکٹر ڈرائیور کا آئی جی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ
@OfficialDPRPP@rpobahawalpur
@NawabFebi@OfficialDPRPP@rpobahawalpur جب تک ایسے واقعات رپورٹ ہوتے رہیں گے پولیس کا امیج بحال کرنا مشکل ہوتا جائیگا
آئ جی صاحب بھلے مانس ہیں ایسے پولیس افسروں کو تھوڑا ایکشن لے کر سسپنڈ کر ہی دیں
@OfficialDPRPP

Remember, voting is not just a right its a responsibility that shapes the future of our nation.
Your vote matters !
Be smart and do your part In this Election Vote for #Pakistan#Elections2024#ElectionsPakistan

Citizens should refrain from arguments, fights, weapons display or any other illegal activity in and around polling stations on voting day, 8 February, 2024.
Remember, misconduct can lead to legal consequences and penalties, including imprisonment. Cast your vote for a stronger #Pakistan! 🇵🇰
#Election2024
#VoteForPakistan
میرے پاکستانیو یہ امریکی عوام کا ردعمل ہے
ان سیاست دانوں کیلئے جو زرا بھی ٹریک سے ہٹتے ہیں وہاں کی عوام انکو سیدھا کر دیتی ہے
اور میری پاکستانی عوام پچھتر سال سے بدعنوانوں کرپٹوں اور مافیا کے خلاف ہونے کی بجائے ان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں
خدارا سیاست دان نہیں ملک بچاو