لبنان کے آرمی چیف نے پاکستان کا غیر معمولی دورہ کیا ہے ۔
لبنان میں مستقل امن اور جنگ بندی کیلئے پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے ۔
پاکستان کی کوششوں سے آج اسرائیل تنہا ہوچکا ہے اور امریکہ بھی اس کا ساتھ دینے کیلئے تیار نہیں ہے ۔
آزاد کشمیر کے آئی جی لیاقت علی ملک کا دوٹوک اور جذباتی خطاب، جس میں انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کو قوم کے سامنے رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے 4 جوان شہید ہوئے اور 42 زخمی ہوئے، جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر سینوں پر گولیاں کھائیں۔
جو لوگ امن کے محافظوں کی قربانیوں کو نظر انداز کر کے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ ریاست اپنے شہداء اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ کشمیر اور پاکستان کے رشتے کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی🇵🇰
آزاد کشمیر حکومت نے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے فراریوں پر ایک ایک کروڑ روپے کا انعام مقرر کر دیا ہے۔ جو شخص ان کی گرفتاری کی درست اطلاع دے گا، اسے فوری طور پر ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے اور اس کا نام مکمل راز رکھا جائے گا۔ بھارت کے پالتو کتوں کو پکڑنے میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیں، آگے آئیں اور انعام حاصل کریں۔
آزاد کشمیر کے باشعور شہریوں نے انتشار، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ عوامی مفادات کے نام پر پیدا کی جانے والی بے چینی اور بیرونی ایجنڈوں کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں
بابائے کشمیر سید علی گیلانی نے بھرے مجمعے میں دعا کی تھی
اللہ پاکستان کو منافقین کے شر سے محفوظ رکھ ۔
سید علی گیلانی جہاندیدہ شخصیت اور صاحب بصیرت تھے ۔
وہ سالوں پہلے سے جانتے تھے کہ منافقین کون ہیں ۔
مارخور اہلیان آزاد جموں کشمیر کا شکر گزار ہے کہ انہوں نے منافقین کو پہچانا ۔
اور تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود منافقین کا ساتھ نہیں دیا ۔
آزاد جموں کشمیر کے کشمیریوں نے اعلیٰ شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کیا ہے اور منافقین کو مسترد کردیا ہے ۔
1. اپنے بچوں کو سکھائیں کہ سوشل میڈیا پر ہر خبر سچ نہیں ہوتی، اس لیے کسی بھی بات پر یقین کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔
2. وطن کے محافظوں اور شہداء کی قربانیوں کا احترام کرنا ہماری ذمہ داری ہے، بچوں کو بھی یہ شعور دیں کہ وہ نفرت اور جھوٹے پروپیگنڈے سے دور رہیں۔
3. اپنے بچوں کی تربیت اس انداز میں کریں کہ وہ افواہوں کے بجائے حقائق پر یقین کریں اور اپنے ملک سے محبت کرنا سیکھیں۔
4. جھوٹا پروپیگنڈا قوموں کو کمزور کرتا ہے، اس لیے بچوں کو سچائی، تحقیق اور ذمہ دارانہ سوچ کی اہمیت سمجھائیں۔
5. شہداء ہمارے ہیرو ہیں جنہوں نے وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان کے بارے میں بات کرتے وقت احترام اور حقیقت پسندی کو اپنائیں۔ 🇵🇰
6. اپنے بچوں کو بتائیں کہ اختلافِ رائے ہو سکتا ہے، لیکن کسی بھی فرد یا ادارے کے بارے میں رائے قائم کرنے سے پہلے مستند معلومات حاصل کرنا ضروری ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب ایک بڑا قدم ملکی تاریخ کی پہلی ای بائیکس رینٹل سروس متعارف گرین موبلٹی پروگرام کے تحت لاہور میں 10ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ اسٹیشنز قائم جس سے شہری موبائل ایپ کے ذریعے چند سیکنڈز میں ای بائیک حاصل کر سکیں گے
لاہور میں سرکاری رہائش گاہوں سے متعلق پھیلائی جانےوالی خبروں کی حقیقت اب واضح ہوچکی ہے۔مبینہ22 کروڑ روپےکے لان پر خرچ کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ یہ ایک پرانا اور پہلے ہی مسترد کیاگیا منصوبہ تھاجسے لاگت زیادہ ہونے پر ختم کردیاگیا۔حقائق جانے بغیر پروپیگنڈا پھیلانا افسوسناک ہے
مریم نواز کا خواب سوہنا تے ستھرا پنجاب
اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (فیز 1) کے تحت 254 ارب روپے کی خطیر سرمایہ کاری سے شہروں میں پانی کی فراہمی اور سیوریج نظام کو جدید بنایا جا رہا ہے۔
یہ صرف ترقیاتی منصوبہ نہیں،بلکہ صاف،محفوظ اور بہتر مستقبل کی بنیاد ہے۔
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو پیپر لیس نظام کے نفاذ پر سراہا، جبکہ ان کی قیادت میں پرنسپلز کی 90 فیصد خالی آسامیاں بھی پر کر دی گئیں۔
@MalikMAhmadKhan@RanaSikandarH