پختونوں پر منگول نازل ہوئیں ہیں!!
اس نوجوان کے الفاظ سنیں, کہہ رہا ہے, ہم اسکا خود بدلہ لیں گے!!
ہائے پختونخوا کے لاچار عوام سے رہا سہا کاروبار بھی چھین لیا گیا!!💔😭
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی میں قرعہ اندازی اور موٹرسائیکل جیتنے کے لئے لوگ بڑی تعداد میں اکھٹے ہو گئے ہیں۔
افسوس عمران خان اس مردہ قوم کی خاطر اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہیں 💔
پھاک پھوج کے تو مذہب کا ہی نہیں پتا کہ یہ کونسے مذہب کی ہے کشمیری عوام ۔
یہ بات ہم بہت پہلے سے کر رے تھے کہ یہ پھوج غیرمسلموں کے اشاروں پہ چل رہی اسلام سے اس پھوج کا کوئی تعلق نہیں
کرک میں اس سے پچھلی جمعرات کو 4 شہید پولیس اہلکاروں کےجنازے اُٹھائے گئے تھے عاصم منیر، شہباز شریف، وفاقی وزراء اور یہ پیپلی بہروپیہ پشاور میں موجود تھے لیکن کسی نے بھی جنازے میں شرکت نہیں کی، فوج اور اس کے حواری شہداء کو صرف سیاست کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے
یہ سب کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے
ڈی ایس پی عمران الدین شہید جب ناصر باغ تھانے میں ایس ایچ او تھے تب شہید نے نہ صرف مراد سعید کی فیملی کے خلاف پرچہ دینے اور گرفتار کرنے سے انکار کیا تھا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا تھا کہ مراد سعید کے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئی ایس آئی کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے، تب انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔
کرک کے علاقے لاتمبر میں حملے کے شہدا میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی عمران الدین، ایس ایچ او لاتمبر افضل اعوان، سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار امجد شامل ہیں۔
محبِ وطن پولیس افسران کو جعلی دہشت گردی کے حملوں میں شہید کرنا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLa