My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammad ﷺ
My motivation Muhammad ﷺ
My teacher Muhammad ﷺ
My leader Muhammad ﷺ
My legend Muhammad ﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ❤️
پاکستان کی ڈپلومیسی کامیابیوں کے کوہ ہمالیہ پر بیٹھ کے کہہ رہی ہے وہ دیکھو انڈیا سے سرحد بند وہ دیکھو افغانستان سے سرحد بند اور اور وہ دیکھو ایران سے بھی بند
خیبر پختونخواہ میں گورنر راج دوسرے ھفتے میں داخل ہو گیا ہے، Counter terrorism plan ابھی تک سامنے نہیں آیا فوکس تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو نشانہ بننا ہے ہے کوئ دھشت گردوں کے خلاف بھی پلان آئے گا؟
شہباز شریف اور زرداری نے پختون خواہ میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کئے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔
عوامی وزیر اعلی سُہیل آفریدی کو پولیس وین میں ڈال کر لے جارہے ہیں ڈرنا نہیں نکلنا ہے سب اتفاق کے ساتھ نکلے کوئی کچھ نہیں کرسکتا پختون قبائلوں اب آپ کی باری ہے،شاہد خٹک
اگر وفاقی حکومت غیر آئینی کام کرتی ہے تو ایک دن ائے گا جب یہی لوگ عدالتوں کے چکر لگائیں گے ان کو سزائیں ملیں گی غیر ائینی ایمرجنسی گورنر راج لگانے پر ایک منتخب وزیراعلی ہونے کے باوجود سب غیر ائینی کام ہوں گے
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔