As economy goes into tailspin at Shahbaz Speed Q that needs ans is not just "Wo Kaun" but Why delib disrupt economy just when it had stabilised? To bring Pak to its knees to do US bidding? R IK-led govt gave us sovereignty & econ revival despite global recession #شکریہ_عمران_خان
کل جس طرح حلال رزق کھانیوالےسینیر ترین ریٹائرڈ فوجی بزرگوں کوگالیاں دلوائی گئیں ان کیساتھ بدتمیزی کرنیکا فرمان جاری ہوا نہ صرف افسوسناک بلکہ گھٹیا ترین ذہنیت کی علامت ہے کوئی اتنا گرسکتا ہے کہ اپنے معمر ترین اساتذہ کیساتھ ہاتھاپائی پر اتر آئے
یاد رہے مشرف نے بھی ایسا ہی کیا تھا
Imported govt has increased petroleum prices by 40% or Rs 60 per litre.This will increase burden on the public by Rs 900 bn & price hike in basic necessities. Plus, the Rs 8 increase in electricity price will put entire country into shock.Expect inflation by 30% highest in 75 yrs
کون جانتا تھا 1952 میں پیدا ہونے والا بچہ ایک دن پاکستان کا فخر بنے گا اور کھیل سے لیکر سیاست کے میدان تک ایسی تاریخ رقم کرے گا جو پہلے کوئی نہ کر سکا۔ اللہ تعالی خان صاحب کو لمبی عمر اور تندرستی عطا فرمائے آمین -