یہ تھے ابُو عُـبَـیـدَہ…
وہ جبالیا کے مہاجر کیمپ کا بیٹا تھا، خیموں کی بستی کا فرزند
جسے دنیا چھو کر بھی نہیں گزری تھی، اسے جہان فانی سے اتنا ہی واسطہ تھا جتنا اس کی کمر سیدھی رکھنے کے لیے کافی ہو
اور زادِ راہ میں اتنا ہی اٹھائے پھرتا تھا جو اسے اللہ تک پہنچا دے
جبالیا کے لوگ اسے اچھی طرح جانتے تھے، مگر آج عصر تک خاموش تھے، ابھی ساری زبانیں گواہی دے رہیں کہ ہمارا سپوت سراپا پاکیزگی تھا، ایسی پاکیزگی جس نے ظاہر سے پہلے باطن کو صاف کر لیا ہو
وہ زاہد تھا، یوں لگتا تھا جیسے دنیا اس کے قریب سے گزرتی ہے
مگر اس کے دل میں کہیں ٹھہرتی نہیں
وہ عابد تھا، وہ پرہیزگار تھا، لفظ بولنے سے پہلے اسے تولتا تھا،
قدم اٹھانے سے پہلے اس کا وزن جانچتا تھا
قرآن اس کے ہاتھ کا ساتھی تھا، ذکر اس کے سینے کا مونس،
اور پہلی صف اس کی دائمی قرار گاہ۔ نماز میں بھی جہاد میں بھی صف اول
گویا وہ جانتا تھا کہ جو اللہ کی طرف سبقت لے جائے اللہ اسے قبولیت میں سبقت عطا فرما دیتا ہے
اس نے کبھی پہچان بننے کی کوشش نہیں کی، کبھی نمایاں ہونے کی خواہش نہیں رکھی، لیکن جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے
تو اسے لوگوں کو وہاں دکھا دیتا ہے جہاں وہ خود دکھائی دینا نہیں چاہتا
اس کا ذکر وہاں بلند کر دیتا ہے جہاں وہ خود بلندی کا طالب نہیں ہوتا،
اور اس کے لیے دلوں میں ایسی محبت ڈال دیتا ہے جس کی کوئی ظاہری وجہ نہیں ہوتی
اور یہی وہ راز ہے، نہ آواز میں، نہ تصویر میں، نہ نام میں، بلکہ اس دل میں جو اللہ کے ساتھ زندہ رہا، تو اللہ نے اسے مخلوق کے دلوں میں زندہ کر دیا۔
دنیا بھر کی مائیں ایسے فرزند جنم دینے سے قاصر ہیں۔
رونے والوں کو ایسے ابطال پر رونا چاہیے۔
تحریر: ضیاء الرحمٰن
After Super Over - Before Super Over 😎
Poocho na Sunday Kesa Raha 🤣🤣🤣🤣🤣😉🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣Kon Hai -Irfan Niazi -Jab Daalta hai- Nikalta hai -Jeet Ajati hai
Shaheens Rising Star Asiacup25 Winners 🏆🎉🏆
Live follow link https://t.co/0XgFsjJh63
I don't understand why people don't just lock in on YouTube
My faceless YouTube channels make me $120,000+/month (long form only)
There is 𝗻𝗼 𝗹𝘂𝗰𝗸 involved.
Let me send you a free course on exactly how to do it.
To get: -
1. Follow (So I can DM you )
2. Retweet
3. Reply " Yt " Must follow me to get DM.
Free for 48 hours.
یہ پاکستان ہے، امریکہ کی کالونی نہ بناؤ میرے ملک کو!!
کس کی اجازت سے سارے پاکستانی TV چینلز پر اسرئیلی پارلیمنٹ کا اجلاس Live دکھایا گیا؟
جواب دو ورنہ استعفی دو اور گھر دفع ہو جاؤ۔
سانحہ مریدکے 💔
ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ،ﮐﻨﮑﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍﺗﮯ؟
جو کچھ مرید کے میں ہوا انتہائی قابل مذمت ہے۔
This poem reflects the tragedy of conflicts where both the killer and the slain share the same faith. It questions why the birds do not come and the stones do not fall — symbols of divine intervention — when both sides pray to the same God. The verses expose the moral confusion when the oppressor and the oppressed bow before the same Kaaba, both calling upon Allah. It mourns the silence of nature and heaven in the face of brother killing brother. Ultimately, it’s a cry against the loss of conscience in a war without righteousness.
#Mureedkay #Gaza #rehantariq #tlpprotests
میری آج کی پیشن گوئ لکھ رکھیں،مرید کے آپریشن لال مسجد پارٹ 2 ہے، وہی اسکرپٹ،وہی حالات سب کچھ من و عن وہی ہورہا، یہ تو اب وقت بتائیگا کہ انکا خالد خواجہ کون تھا؟ لیکن جو کچھ ہوا اسکے نتائج مجھے بہت بھیانک نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔
خواجہ سعد رفیق سے لوگوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے،یہ خواجے آصفوں کے بس کا روگ نہیں۔۔۔۔
لال مسجد آپریشن کے رد عمل میں ٹ ٹ پ بنی جسے آج تک بھگت رہے،خدانخواستہ بریلوی طبقہ اس طرف چل پڑا تو بہت نقصان ہوگا۔۔۔۔۔
آفتاب نذیر