@PTISPOfficial راجن پور ۔جامپور ۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک یونیورسٹی سے محروم ہیں۔حالانکہ وہاں طالب علموں کی تعداد لاکھوں میں ہے ۔۔۔جو دوسرے شہروں میں گھروں سے سینکڑوں میل دور تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔
@MashwaniAzhar اظہر بھائی ۔اس کے قتل سے 3 دن پہلے اس کی موٹرسائیکل چھینی گئ ۔اس نے ملزمان کو پہچان لیا تھا ۔ہمارے شہر داجل کا ایس ایچ او ۔ایف آئ آر نہیں دے رہا تھا ۔انہیں لوگوں نے چھپ کر اس نوجوان کو قتل کر دیا ۔بعد میں ڈکیتی کا پرچہ ہوا ۔اس واقعے میں 100 فیصد پولیس کی غفلت ہے۔۔۔