@mindles_jay وہاں ڈیزائن بھی مرضی کا بنا سکتے اور خود بنوا سکتے بس حکومت پیسے لیتی لیکن یہاں سب کچھ حکومت کی مرضی کا ہوتا اور پھر بھی وہ مطمئن نہیں ہوتے
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میری دعائیں قبول نہیں ہوتی، اس لئے مایوسی گھیرا ڈالنے لگتی ہے
لیکن پھر وہ دعا پہ بھروسہ ہوتا ہے کیونکہ
پتہ ہے کہ اللہ کے در کے سوا اور کوئ در نہیں
جہاں ہماری آہیں اور مجبوریاں سنی جائے
#جیدی
پاکستان کے بدترین زلزلے میں یتیم ہونے والا بچہ گود لیا.
اپنی بہن کو اس کو رضاعی ماں بنایا تاکہ محرم بن سکے.
سیلاب زدگان کے لیے گھر بنوائے.
ان گھروں کے درمیان مسجد بنوائی.
کنویں کھدوائے.
حدیقہ تم وہ ہو جس پہ تمغہ امتیاز ناز کرے.
میرے پاکستان کا مثبت ترین چہرہ
🌹
@Hadiqa_Kiani
جو معصوم کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں قانون موجود ہے انکے اطلاع کے لئے عرض ہے
کہ انمول عرف پنکی کا عدالت میں حاضری دیکھ لے، شاید انکے قانوں والے کیڑے کو تھوڑا آرام اجائےگا