بریکنگ نیوز:
افغانستان سے اندرون پاکستان منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، پولیس نے آئس سمیت کروڑوں روپے لے دیگر منشیات پکڑ لیں
مکمل خبر کیلئے لنک پر کلک کریں لائک اور شیئر ضرور کریں
https://t.co/zi3b1SivOp
#Narcotics#QuettaPolice#Balochistan
آج #گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کی رہائی کے لئے نکالی جانے والی تاریخی خواتین ریلی
گوادر نے حق دو تحریک بلوچستان اور مولانا کے حق میں فیصلہ دے دیا
حکومت آنکھیں کھول کر دیکھ لے کہ گوادر کی عوام کیا چاہتی ہے
#Gwadar
کوئٹہ گلیڈیٹرز @TeamQuetta کے ننھے فین نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے گانا تیا کرلیا
پنجاب کے رہائشی بچے کا کوئٹہ سے بلوچی زبان میں محبت کا اظہار
مکمل خبر اور ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/22XuDyvTTx
#PSL8#QGvsPZ#QuettaGladiators#QuettaGladiatorsSong
اہم ترین:
پاکستان کی جانب سے ترکیہ شام زلزلہ متاثرین کیلئے براستہ تفتان سے پہلا امدادی قافلہ روانہ
مکمل خبر کیلئے لنک پر کلک کریں لائک اور شیئر ضرور کریں
https://t.co/BYm5czKFPS
#turkeyearthquake2023#Pakistan#earthquakes
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman نے جوڈیشل لاک اپ میں ملاقاتوں پر ہر قسم کی پابندی عائد کرنے کے خلاف جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی
حق دو تحریک بلوچستان کے ترجمان حفیظ کیازئی @KiazaiHafeez کا اس بارے میں دو ٹوک موقف
گوادر بندر گاہ نے سرکاری شعبے کیلئے دو لاکھ ٹن یوریا کھاد کی درآمد شروع ہوگئی
*مکمل خبر کیلئے لنک پر کلک کریں لائک اور شیئر ضرور کریں*
https://t.co/Ln6Gs1RN2k
#Gawader#BalochistanGoverment