Absolutely Yes!This is Pakistan♥️
Pre Holi Celebrations in #Umerkot#Sindh
This is how we are Celebrating our Festivals in Beloved Country #Pakistan.♥️✨
Festive colour flourish as this #DandiyaDance is celebrated everynight after a week of #mahashivratri till #Holi in Umerkot.
THARPARKAR: Seven people were killed and five others sustained serious injuries in a cylinder explosion inside a (PPHI) ambulance parked within the premises of the Basic Health Unit (BHU Plus) in Dano Dandhal, Nagarparkar taluka, Tharparkar district.
@HamidMirPAK
This is NOT Gokuldham, nor Ahmedabad Garba 😉
It’s Karachi Gen Z celebrating Navratri with full Garba & Dandiya vibes! 💃🔥
Jethalal & Daya Bhabhi trend in Pakistan too! 😍
In this video, konsa best part laga? Comment karo! 👇
#KarachiGarba#HinduGenZ#Gokuldham#DayaBhabhi
Who said Karachi doesn’t do Navratri? 🪔💃
Karachi Gen Z’s Navratri = Garba + Dandiya + Pure Vibes 💫
Live from Shree Ratneshwar Mahadev Temple.
#Navratri#Garba#Dandiya#PakistaniHindu
@DurraniViews پاگل انسان — عمرکوٹ میں شاھ محمود قریشی سے محبت کرنے والے لوگ ہیں غوٹیہ جماعت کے مریدین ہیں انکو پیسوں یا بریانی کی پلیٹ کی ضرورت نہیں پڑتی
کبھی گرائونڈ رپورٹنگ کرلیا کرو
معلوم کچھ ہو نہیں بس آکے چڑیا اور واٹس اپ کا اسکرپٹ ہی پڑھ لیتے ہو
سندھ باب السلام تھااورآج بھی ہے
ہم ہر آئنی جہموری راستہ اختیار کیا مگر مجبوری کیساتھ 27 ستمبرکو لانگ مارچ کرناپڑرہاہے
اڈیالہ جیل کاسپرڈیٹ عدلیہ کا حکم جوتے کی نوک پررکھتا۔
اڈیالہ جیل میں ببرشیر بند ہے غلام ڈرے ہوئے ہیں۔ عمرکوٹ میں @SohailAfridiISF کا خطاب
پنجاب کی وزیراعلی جسکوعوام نے رجکٹ کیا وہ آج دوسرے صوبوں کے عوام کو دہشتگرد کہتی ہے۔
پنجاب کی جعلی وزیراعلی کہتی ہے مجھے انڈیا سے نہیں دوسرے صوبوں کے لوگوں سے ڈرہے۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@MaryamNSharif@SohailAfridiISF
عمرکوٹ میں بادل برسے تو شہریوں نے تھری ٹیلوں کا رخ کرلیا، مرجھائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
صحرائے تھر کا دلکش موسم شہریوں کو اپنی جانب کھینچنے لگا
بچوں نے ٹولیوں کی شکل میں تیراکی کے لیے ٹوبے و ترائیوں کا رخ کرلیا، تھری گیتوں پر رقص
عمرکوٹ ۔ پاک فوج کا نوجوان سچن کمار میگھواڑ وطن پر قربان
شہید جوان سچن کمار میگھواڑ کا جسدِ خاکی کوئٹہ سے ان کے آبائی گاؤں پہنچایا گیا جہاں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
شہید کی والدہ نے جذباتی انداز میں کہا کہ میرا دوسرا بیٹا بھی وطن کی خدمت کیلئے پاک فوج میں جانے کو تیار ہے
جی ہاں یے بھی پاکستان میں ہے
بلوچستان میں قائم نانی ماں ہنگلاج دیوی کا مندر اور ہندو برادری کے چہروں پر خوشی
رنگوں کی بوچھار کی جارہی ہے انتہائی دلکش مناظر ہیں وڈیو ملاحظہ کریں
Absolutely Yes ! This is real image of Pakistan
ان دنوں جہاں پاکستان بھر میں پیٹرول 370 روپے چل رہا ہے وہیں صوبہ بلوچستان میں صرف 190 روپے فی لیٹر شہریوں کو دیا جارہا ہے
Official petrol price across Pakistan, Rs 366.58/L but in balochistan Rs 190/L