@Alikhanyzai@MisalOrakzai Ap shayed pakistan banney se pehley angrezon k ghulam ho likin waziristan waley ne kabi angrez ki ghullami qabool nhi ki.. waziristan pakistan se pehley b azad ta .. likin ab ap jaisey chamcho ki wja se waziristan samet pora pakhtoonkhwa pakistan ka ghulam ban gya..
@akamran111 dont forget that they both are close relatives and also childhood friends...After 9th may it was Faisal Kareem who gave political suupprt to ALi amin.. They will never fight in real...
ساری زندگی اللہ سے کبھی شکوہ اور شکایت نہ کرنا۔۔۔ آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بہترین حصہ آج کاٹ رہا ہے۔۔ اور صبر کر رہا ہے شکر کر رہا ہے۔
@ShafiqAhmadAdv3 ایڈوکیٹ صاحب ھاتھی کے کان میں سوۓ ھو۔ شیر افضل شروع سے ھی اسٹبلشمنٹ کا بندہ رھا ھے اور اب بھی ھے ۔۔ اسکو پی ٹی آٸ میں شاٸد عمران خان کے متبادل کے طور پر اتارا ھے ۔۔
پنجاب والوں نے تو باچا خان اور صمد خان کے امن پسند آٸین پسند شعور پسند اور تعلیم پسند پیروکاروں کو تو غدار کہا تھا اب علی امین کی شکل میں پٹھانوں کا دوسرا رخ بھی دیکھ لے ۔۔وزیراعلی کیلیٸے علی امین کا نام سن کر پنجاب والوں کی ابھی سے چیخیں نکلنا شروع ھو گٸ ھے
پہ دے وخت کے دا الیکشن کمپین کے چہ دا نورو پارٹٸ مشران دا عوام پہ مٸنز کے بغض او نفرتونہ خواراول ۔۔بل طرف تہ عوامی نیشل پارٹٸ مشران عوام تہ دا وروروالٸ , امن او محبت درس ورکولو ۔۔۔ خو پختون بیا ھم اخپل خیرخواہ نہ پیژنی ۔۔
جنونیت میں پختون اتنے آگے بڑھ گٸے ھیں کہ اپنے محسنوں اور ان کے حقوق کیلیۓ آواز اٹھانے والوں کو بھی معاف نہی کیا ۔ سکرین شارٹ لے لو کہ پختونوں کو اپنے ان محسنوں کو ھرانے پر مستقبل میں شدید پچھتاوا ھوگا لیکن اسوقت سب کچھ ھاتھ سے نکل چکا ھوگا اور افسوس کے سوا کچھ نہی کر سکے گا
شمالی وزیرستان والوں آپ لوگوں کو پیر روشان یونیورسٹی اور میڈیکل کالج سے شرم نہیں اٸ ۔آنے والے بدترین نتائج کے اپ خود زمہ دار ہوں گے کیونکہ آپ لوگوں نے وزیرستان کے حقوق پہ چوکیداری کرنے والے کے ساتھ بیوفاٸ کی