پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے تھانے میں ملزم کی پنکھے سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد۔ اس لاہور میں جو یورپ بن چکا ہے۔
مریم نواز کے کرائم فری لاہور اور نام نہاد گڈ گورننس پر لیکن کوئی حرف نہیں آئے گا کیونکہ ٹاپ اینکرز اس پر کوئی پروگرام کریں گے ناں چینلز مریم نواز کی نااہلی کا ذکر کریں گے بس تھوڑی دیر ٹکر چلیں گے اس کے بعد یہ خبر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔۔۔