Mushaira de Jashn-e-Azadi — Conmemoración del Año de Quaid-e-Azam.
La Emb de Pakistán se complace en organizar un Mushaira de Jashn-e-Azadi, en el marco del Saal-e-Quaid-e-Azam, para rendir homenaje a la visión y al legado de Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. (1/2)
حافظ صاحب نے ایک سے زائد مواقع پر مریم بی بی کو اعلانیہ طور پر بہن کہا ہے یا بہن کہہ کر مخاطب کیا تا ہم یوتھڑز یہی سمجھتے ہیں کہ حافظ صاحب کے خیالات اپنی بہن کے بارے میں وہی ہیں جو ان یوتھڑز کے اپنی اپنی بہنوں کے بارے میں ہیں۔
اس سوچ کو کیسے بند کرو گے
تمہاری آج کی تمام گالیوں کا ایک جواب
اپنی نوکری کے لئے ملک توڑ دینے والوں کی طرف سے ایسا کہنے کے لئے بہت بڑی ڈھٹائی، حرام خوری، دیدہ دلیری کی ضرورت ہوتی ہے۔ بھٹو صاحب بھی باقی کے پاکستان کے پہلے صدر اورپھر وزیراعظم ہی بنے تھے