@pakistanwalli عطا تارڑ کتے .... تو نے جان اللہ کو دینی ہے آرمی چیف کو نہیں... الو کے پٹھے ... وہ سارے documents لے کر حملہ کرنے گیا تھا یا نوکری کا انٹرویو دینے؟ بے غیرتو سکرپٹ ہی بدل لو
چیلنج ایکسیپٹڈ!
سہیل آفریدی تو بہت دوور کی بات ہے،نوشین صاحبہ کو پیغام بھجوا دیں صبح (علی اسجد ملہی) ڈسکہ سے پی ٹی آئ کے امیدوار ہیں وہ صبح ہی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کو درخواست جمع کروا دیتے ہیں ،ہمیں گارنٹی دیں کارکنان کے گھر نہیں توڑے جائیں گے،پولیس گرفتار نہیں کرے گی،کنٹینرز نہیں کھڑے کیے جائیں گے،تحریک انصاف کو ڈسکہ اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت دی جاۓ،تاریخ 16 اگست بمقام کرکٹ اسٹیڈیم ڈسکہ،100 بندے کی بات کرتی ہیں پھر آ کر چاہے خود گِن لین یا چیٹ جی پی ٹی سے گنوا لیں،بسم اللہ کریں !
عجیب دہشت گرد تھا پارٹی پرچم کے ساتھ زنگ آلود پسٹل لے کر جی ایچ کیو تباہ کرنے چلا گیا اور اس سے بھی عجیب بات یہ ھے کہ اپنے تمام ڈاکومنٹس بھی ساتھ کر گیا جیسے حملہ نہیں نوکری کا انٹرویو دینے جاری ھو
یہ واقعی عجیب دہشتگرد تھا 🤣
ان الو کے پٹھوں کو کوئی یہ بھی نہیں بتاتا کہ اب سکرپٹ چینج کر لو عوام تنگ آ چکی روز ایک ھی کہانی سن سن کر
@Shafiqkhosa90 جی بھائی ہم پہاڑی لوگ ان بادلوں کو سنبھال کر گھر لے جاتے ہیں اور نچوڑ کر پانی کی ٹینکیاں بھر لیتے ہیں۔ان کو سکھا کے پھر تکیے رضائیاں بنتے ہیں
@Shafiqkhosa90 جی آ جاتے ہیں، ہم لوگ بھی پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں تو کچھ دن پہلے زمین گومتے ہوے چاند میرے کزن کے سر پر لگ گیا تھا جس کی وجہ سے اسے ٹانکے لگانے پڑھے،
یہ وہی ہیں جس کے نام پہ ففٹی ففٹی پہ خاکہ بنا تھا جب ایک سفارشی ٹریفک کانسٹیبل موٹرسائکل والے کا چلان نہیں لکھ پایا، کیونکہ اُس کانام "موصوف" کا نام تھا ۔۔
اگلے خاکہ میں چالان لکھ لیتا ، کہتا ہے کہ اپنے بیٹے سے نام لکھوا لایا ۔۔۔ جب ولدیت پہ بات آئی، تو چالان پھر نہ لکھ سکا ۔۔
ولدیت "متزلز الحسین تارڑ" تھا ۔۔
سوال:
مہک ملک آپ کی اولین چوائس کیوں ہے؟
جواب:
مہک ملک خواجہ سرا ہے۔ بہترین رقاصہ ہے۔ انٹرٹینر ہے۔ وہ کمپنی کی دھنوں پر دوسرے دونوں امیدواروں سے بہتر پرفارمنس دے سکتی ہے۔ کم از کم عوام کسی genuine فنکار کے ہنر سے تو محظوظ ہو گی۔
یہ عورت آج ریٹائر ہو رہی ہے. اس کو ساری عمر آپ نے یاد دلانا ہے کہ اس عورت نے کتنی ماؤں کے ساتھ ظلم کیا.
اس عورت کو اللہ لمبی عمر دے اور اس ذندگی کا ہر دن وہ درد ملے اس کو جو اس نے مظلوم بچوں کو اور ان کی ماؤں کو دیا. اور ایک دن یہ رو رو کر ان ماؤں سےمعافی مانگے.
جس بے غیرتی سے اس نے انصاف کی دھجیاں اڑائیں، اس کا حساب تو قیامت کے دن بھی ایسا ہو گا کہ بس.
ایسے جج جہنم میں سب سے نچلے درجے میں ہوں گے ان شا اللہ