مگر جو دیکھا تو کچھ قدم کے ہی فاصلے پر بلوچ ماں تھی
ضعیف ہاتھوں پوسٹر یہ بتا رہا تھا
وہی تھا اول وہی تھا آخر جو اب کے
یادوں میں ڈھل چکا تھا ازیتوں کی نظر ہوا
تھا
اسی جدائی کی غم کے آنسو سڑک کی زینت بنے ہوئے تھے
#ReleaseSaqibBuzdar
جدائی کتنی اذیت ناک ہے یہ اس انسان کو پتہ ہو گا جس سے کوئی پیارا جدا کیا گیا ہو
درد کو آج تک نہ کوئی لفظوں میں بیان کر سکا نہ کوئی بیان کر سکتا ہے بلوچستان کے ہر گھر میں ماتم کا سماں ہے جہاں خدارا ہمار لوگوں کو بازیاب کیا جائے ۔
#releasesaqibbuzdar#Forcedisapearence
بلوچستان سے ہزاروں افراد جبری طورپر لاپتہ کیےگئے جس کے باعث انکے اہلخانہ ایک نہ ختم ہونے والی اذیت سےگزر رہے ہیں ثاقب بزدار کو 27 اگست 2025 کو کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا تاحال انکی کوئی خیر خبر نہیں ہے ہم اپیل کرتے ہیں ثاقب بلوچ کو فوری طور پر رہا کرکے اہل خانہ کو اذیت سے نجات دلائی جائے
#ReleaseSaqibBuzdar #Balochistan
بلوچ نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے سازشیں مختلف طریقوں سے جاری ہیں ہم سمجھتے ہیں بی این کی ملٹرائزیشن بلوچ قوم کے مستقبل کو اندھیروں میں دھکیلنے کے مترادف ہے اور یہ قابل قبول نہیں
تعلیم دشمن هر دستور کے خلاف مزاحمت کرتے رہیں گے
#saveBMC#stopmiltrizationofbolanmedicalcolage
بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو فوجی چھائونی میں تبدیل کرنے کی پالیسی جاری ہے۔ بولان میڈیکل کالج اسی پالیسی کی پہلی ٹارگٹ بنی۔ لیکن خواہشمند حضرات ایک بات ذہن نشین کریں کہ آپکی یہ پالیسی خواہش ہی رہ جائے گئی۔ ہم اپنے تعلیمی حقوق کےلیے ہر پلیٹ فارم پر مزاحمت کرتے رہے گے۔
#SaveBMC
بلوچستان اسمبلی کے سامنے طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی دھرنا جاری۔ دھرنے میں کثیر تعداد میں طلباء اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ہے۔
#SaveBMC#StopMilitarisation