ریاست کی مظالم اپنی عروج کو چھو رہی ہے۰ہر دن ایک نئی درد کی داستان سنے کو ملتا ہے۰بلوچ نام کو سنتے ہی ریاست اپنی مظالم کا پہاڑ تھوڑتی ہے۰بلوچ کا ایک فرد بھی ریاست کی درندگی سے محفوظ نہیں۰کسی کو لاپتا کردیا جاتا ہے یا اس کی مسخ شدہ لاش کو ویرانوں میں گرا دیا جاتا ہے.
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseNazarMarriBaloch