پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اور پشتونخوا لائیر فورم کے آرگنائزر اعجاز خان ھوتی ایڈوکیٹ اس فانی دنیا سے رخصت ھوچکا ھے
جسکا نماز جنازہ 11 بجے آج ھوگا
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
قائد حزب اختلاف، تحریک تحفظ ائین پاکستان کے سربراہ، پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا زمان پارک لاہور میں عمران خان کے فیملی کے ہاں آمد۔
عمران خان کی ہمشیرگان نورین نیازی، ڈاکٹر عظمی خان اور قاسم زمان نے قائد حزب اختلاف کو خوش آمدید کہا
اخونزادہ حسین ان کے ہمراہ تھے۔
تحریک انصاف کے کارکنوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں اور ہوشیار رہنے کی تدبیر دینا چاہتا ہوں۔
عمران خان کو جیل میں رکھ کر انہیں سیاست سے باہر (مائنس) کرنے کی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔
دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتی عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں.
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ ۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملی مشر محمود خان اچکزئی لاھور پریس کلب کے سامنے یوم مزدور کی تقریب سے خطاب
مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے یہ محنت کش صبح سے شام تک پسینہ بہاتے ہیں مگر ان کی اجرت انکے بچوں کی ضروریات پوری نہیں کر پاتی سڑکوں سے کھیتوں تک ھر جگہ مزدور ملک کی بنیاد کھڑاکررہا ھے
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
صوبائی لیبر سیکرٹری دین محمد بابڑ