"ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی افواج خود کو سعودی حکومت کے معاملات سے باکل دور رکھیں، ہماری جنگ آزادی اور خود مختاری کی ہے جس میں کسی بیرونی قوت کا کوئی لینا دینا نہیں، سعودی عرب نے یمن میں 133 اسپتال اور 1487 تعلیمی ادارے تباہ جبکہ 2018 مساجد کو شہید کیا، سوا چھ لاکھ گھر تباہ کئے، کیا پاکستانی عوام ان جرائم میں سعودیوں کے شراکت دار بننا چاہیں گے؟ اہل یمن پاکستانیوں کیلئے بھرپور محبت اور احترام رکھتے ہیں، ہم غیور پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی حکومت پر زور دیں کہ وہ اس جنگ کا حصہ نہ بنے"
یمنی تحریک انصار اللہ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالواحد ابو راس
@DRTPakistan@yemen_mofa@Yemen_PM
https://t.co/TKzaIbsuDF
جنرل باجوہ کو سب سے زیادہ غصہ خان کی طرف سے اپنی تقریر میں میر جعفر میر صادق کے الفاظ استعمال کرنے پر تھا۔
کبھی آپ نے سوچا خان نے یہ کیوں استعمال کئیے تھے۔خان کو باہر والوں کا تو پتہ ہی تھا۔ اصل دکھ خان کو یہ تھا کہ اپنے ہم وطن میر جعفر میر صادق بن گئے۔
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
🇮🇷🇺🇸 22 ships were attacked during the first 13 days of October in the Strait of Hormuz
The figure has already exceeded the total number of incidents for all of March 2026, per TASS
یہ دہشتگرد نہیں بلکہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں جو گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر میں احتجاج کر رہے تھے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر جانوروں کی طرح عدالت پیش کیا گیا کھانا تک ان کو نہیں دیا گیا تھا وہ تو شکریہ آئی ایل ایف وکلا کا جنہوں نے عدالت پیشی پر کارکنان کو کھانا فراہم کیا
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
سپیکر اصل میں سسٹم کو ایکسپوز کر رہا تھا۔ سپیکر نے کور کمانڈر کو امن جرگہ میں بلایا۔ کور کمانڈر نے راہ فرار اختیار کی۔ کیونکہ امن جرگہ میں دہشت گردی پر آ کر جواب دینا پڑنا تھا۔ سپیکر سے اس بات پر بہت زیادہ تکلیف تھی۔
🚨🚨 بریکنگ نیوز
خالد خورشید کو پشاور سے اغوا کیا تھا اج اسلام اباد کی عدالت میں پیش کیا
تاکہ اسٹیبلشمنٹ کی نگرانی میں بھرپور ظلم اور تشدد کیا جائے
اواز اٹھائے
BREAKING🇮🇷🇺🇸: Iran claims, it has possess its domestic laser-Guided Air Defense Systems (Seraj) and reportedly deployed in high-values sites of IRGC, Oil and Gas sites.
- Iran has unveiled new Laser-Air Defense systems to counter Israeli or US missiles, airstrikes and naval strikes on Iranian Soil.