ابھی عالمی منڈی میں قیمت بڑھی ہے۔ مہنگا پٹرول نہ پاکستان نےخریدا ہے اور نہ ہی ابھی پہنچا ہے، اس سے قبل ہی بہانہ بنا کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال دیا، چوہدری منظور احمد
@Ch_ManzoorAhmed#Petrol#PetrolDieselPrice
ایران نے اسرائیل کے ہسپتال کے نیچے قائم کیے گئے فوجی مرکز کو نشانہ بنایا ہے
اسرائیل نے غزہ کے تمام ہسپتالوں کو یہ کہہ کر تباہ کر دیا کہ یہاں سے حماس آپریٹ کرتی ہے، مگر اپنے فوجی مراکز ہسپتالوں اور سویلین آبادی میں بنائے ہوئے ہیں
پاکستانیوں پر فرض ھے کہ جب بھی ترکیہ، آزدبائجان اور چین کو پاکستانی حمایت درکار ھوگی
ھم اپنے بچوں اور آنی والے نسلوں کو نصیحت کریں گے کہ ان ممالک کا ساتھ دینا ھمارا فرض و اولین ذمہ داری ھوگی
ان ممالک نے جس طرح کھل کر پاکستان کا ساتھ بھرپور طریقے سے دیا اسے بھولا نہیں جائے گا
یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھاتھوں اپنے جواں سال فرزند شہادت کے بعد خدائی قہر بن کر گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف برسر پیکار ھے یہ شخص بلوچستان کی عظیم دھرتی سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھتا ھے کون ھے یہ شخص سب حیران ھوں گے کہ جہاں سندھ پنجاب بلوچستان کی پولیس ناکام ھوئی وھاں یہ شخص کیسے کامیاب ھو رھا ھے یہ ھے چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان عرف وڈیرہ جلالان کلپر جو آج اپنے سینکڑوں جانثار ساتھوں کے ساتھ پولیس اور رینجرز کی مدد کے لیے رضاکارانہ طور اس جنگ میں شامل ھوا بیٹے کی شہادت اور ھزاروں معصوموں کے قاتلوں کے لیے خدا کا قہر بنا ھوا ھے کچے کے ڈاکو جنکی دھشت پورے پاکستان میں پھیلی ھوئی تھی آج جلالان کلپر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے دھشت کی علامت بنا ھوا ھے ڈاکو آئی جی سندھ سے رو رو کر اپیل کر رھے ھیں کہ ھم سرینڈر کرنے کو تیار ھیں ھمیں محفوظ طریقے سے جلالان کلپر کے قہر سے بچایا جائے کئی انعام یافتہ ڈاکوؤں کو مردار کر دیا ھے جلالان کے جانثاروں نے پورے پاکستان میں لوگ ھاتھ اٹھا اٹھا کر جلالان کلپر کے لیے دعا کر رھے ھیں سلامتی ھو
پتوکی: بھیڈیاں یونین کونسل کے قریب پولیس اہلکار پر مسلح افراد کی فائرنگ کا واقعہ،
پولیس اہلکار ڈیوٹی پر معمور رستے میں مشکوک افراد سے کی چیکنگ کر رہا تھا،
پولیس اہلکار نے موٹرسائیکل سوار 2 مشکوک افراد کو روکا اور انکی موٹرسائیکل کی چابی نکال لی، عینی شاہدین
قصور۔ تھانہ صدر قصور کے علاقہ ٹولو والا میں خاتون کو آگ لگانے کا معاملہ
قصور۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر متاثرہ خاتون کا شوہر اور نند کو گرفتار کر لیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے غیر ملکی مہمانوں کو عربی کے بعد فارسی بول کر خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ایرانی صدر جناب ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم پاکستان کی زبان سے فارسی میں خیر مقدمی اشعار سنے تو ان کا دل باغ باغ ہو گیاکچھ دن پہلے شہباز شریف نے عربی بولی تھی @CMShehbaz
اس خاتون نے جو بھی کیا وہ غلط تھا خاتون کے خلاف ایف آئی آر بھی درج ہوئی انکے خلاف کارروائی ہونی چاہئیے تھی لیکن تنازعہ شروع کیسے ہوا؟ خفیہ اداروں کے کچھ ٹاؤٹ اس خاتون کو ایک سینئر صحافی کی بیوی قرار دے رہے ہیں خفیہ اداروں کو یہ معلوم نہیں کہ مذکورہ صحافی کی کوئی بیوی ہے ہی نہیں