No sleep , no tears left in my eyes
Your absence has left me with nothing,
I've forgotten sleep and its dreams,
I've forgotten the nights and days,
Amidst my nights and suffering,
Amidst my fears and illusions,
I fear for you!
آج ہمارے وزیر اعظم کو شرم نہ آئی یہ کہتے ہوئے کے ڈاکٹرز دکانداری کر رہے ہیں۔ مجھے بتائیں آرف علوی ، فردوس آشق اور یاسمین راشد کے علاوہ کونسے ڈاکٹرز ہیں جو اربوں کے مالک ہیں اور محلوں میں رہ رہے ہیں؟ دکانداری تو تم نےکی جمائمہ سے شادی کرکے اربوں ہڑپ کیے
#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام
I request all doctors to start writing maximum tests. As MTI is such a great policy. All tests are free for patients. So let them enjoy 100 plus tests for every disease. Let them enjoy tabdeeli
ہاں جی ختم کر دی ڈاکٹروں نے ہڑتال...
بہت اچھا کیا. اب تم لوگوں کی کھال ایسے اتاریں گے ہسپتالوں مین کہ یاد رکھو گے. بدلہ تو لیں گے اور دیکھو کہ کس زبردست طریقے سے لین گے. او اب زرا ہسپتال تم لوگ. ایک کی جگہ 8 ٹیسٹ لکھین گے. کرواتے پھرنا اب.
حکومت وقت کی صحت پالیسیاں مکمل ناکام ہیں۔ ڈاکٹروں کو ہڑتال پر مجبور کیا گیا ہے۔ ہسپتالوں میں آنسوں گیس کا استعمال کرکے حکومت نے اخلاقیات کی دھجیاں اُڑائی ہے۔ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑ کر فوراً ڈاکٹروں کیساتھ مذاکرات کرے۔
#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام
ایم ٹی آئی لگا کر ڈاکٹرز اور مریضوں کا بیڑا غرق کیا،اور اب پی ایم سی اور این ایل ای لگا کر میڈٰیکل سٹوڈنٹس کو برباد کیا جا رہا، شرم کرو،کے پی کے میں کیا تبدیلی لائے؟ جب وہ علاج کرانے لاہور آتے ہیں #ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام
خان صاحب ! یہ آرڈیننس 10 منٹ لگا کر خود پڑھیں۔آپکو معلوم ہی نہیں کہ ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے۔
سب لوگ اسے ری ٹوئیٹ کریں۔@ImranKhanPTI#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام۔
Well done Team #VoiceOfDoctors for making this trend no.1 across Pakistan.We will keep exposing govt. illogical policies against doctors.We will highlight the failures of govt. that are ruining every department. We are united & we'll not surrender. IA #ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام
Yes, save the saviours. They are getting sick of your policies and ordinance. Doctors can't live and work in this suffocated environment.
#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام
Others? Who are others? Dr Firdous?
All doctors are on one platform. Your hospitals will be empty now. All doctors are united and they will remain united against heinous policies of this govt. Watch us!
#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام