جو کہتے ہیں کہ عمران خان پر ریڈلائن لگا دی گئی ہے ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ کوئی کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا، سوائے اللہ تعالٰٰی کی ذات کے۔ میں عوام کی مدد سے یہ ریڈلائن مٹا کر دکھاؤں گا - عمران خان
#PunjabAssembly#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
إِنَّا لِلّهِ وانا الیہ راجعون
یہ تصویر ہماری اشرافیہ کی 75 سال کی بدمعاشی کا عکس ہے
جہاں مالدار مالدار ترین اور غریب غریب ترین ہوا جہاں طاقت کا راج ہے اور جہاں کمزور کا اللّٰہ کے سوا کوئ نہیں۔ ملک کا نظام مظلوم کیساتھ نہیں ظالم کیساتھ کھڑا ہے افسوس !
کچھ خدا کا خوف ؟