@DollPreeshy کلی سے میں نے گلِ تر جسے بنایا تھا
رُتیں بدلتی ہیں کیسے، مجھے ہی سمجھائے
جو بے چراغ گھروں کو چراغ دیتا ہے
اُسے کہو کہ مِرے شہر کی طرف آئے
یہ اضطرابِ مسلسل عذاب ہے بطوطہ
مِیرا نہیں تو کسی اور ہی کا ہو جائے
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌸🌹رسولِ پاک ﷺ کی محبت کے بغیر آپ کہیں بھی پہنچ جائیں،
🌹مگر یقین رکھیں رب تک نہیں پہنچ سکتے.🌸🌹
🌹اپنا اپنے پیاروں کا بہت خیال رکھیں
🌹اللہ پاک سب بیماروں کو شفا عطا فرمائے
🌹اور آپ سبکو کو سلامت رکھے
آمین
#شب_بخیر#khaani🇵🇰
(¯`ν´¯)🌹🌹🌹
@DollPreeshy دھوپ کے دشت میں شیشے کی ردائیں دی ہیں
زندگی! تو نے ہمیں کیسی سزائیں دی ہیں
شعلوں جیسی ہی عطا کی ہیں سلگتی بوندیں
آگ برساتی ہوئی ہم کو گھٹائیں دی ہیں
اک دعا گو نے رفاقت کی تسلی دے کر
عمر بھر ہجر میں جلنے کی سزائیں دی ہیں
( جاری ہے)
#بزم_ادب#اجالا_نور_کا