میرا تجزیہ شام کے بارے میں۔
(اس سے پہلے کہ کوئ اسے شیعہ سُنی بات بناۓ کہتا چلوں کہ بھاڑ میں جاۓ بشار الاسد)
۱۔ جس شخص الجولانی کے اوپر امریکہ نے دس ملئین ڈالر کا انعام رکھا تھا اسے ہی آج شام کا سربراہ بنادیا۔
پہلی امریکہ منافقت
۲۔ نیتن یاہو کا بشار کے جانے کے بعد ہی چند گھنٹوں میں شام کا دورہ اور الجولانی کی تعریفیں۔
دوسری اسرائیلی اور امریکی منافقت
۳۔ حماس کو آج تک جو ہتھیار دئیے گئے ہیں وہ حومس شام کے راستے جاتے تھے۔ اب حماس کو کبھی کوئ ہتھیار نہیں ملیں گے اور فلسطین کی آزادی بھول جائیں۔
کس کی جیت ہوئ ؟ اسرائیل کی۔
۴۔ پہلی فتح اسرائیل نے کس جگہ کو کیا ؟ شام کے گولان ہائیٹس کو۔
اسرائیل کا پُرانا خواب پورا۔
۵۔ یہ کسی مسلمان کی جیت نہیں۔ یہ اسرائیل اور امریکہ کی جیت ہے۔ اور کچھ نہیں ہے۔ یہ فلسطین کی ہار ہے۔
یہ ایک ایسی چال چلی گئی ہے جس کا سب سے بڑا نقصان فلسطین کو ہوگا اور چند نادان جو آج خوش ہورہے ہیں وہ چند ماہ میں آنسو بہائینگے۔
اس ٹوئیٹ کو محفوظ کرلیں۔
#Pakistan: The International Human Rights Foundation (IHRF) condemns the brutal use of force by the Pakistani state against peaceful protesters. Reports of extrajudicial abductions, political victimization, and transnational repression by the authoritarian regime in Pakistan continue to attract global attention. We urge the international community to respond to the military junta supported regime in Pakistan, which has come to power through an alleged massively rigged election. The U.S. House Resolution 901 ( H.Res.901 - Expressing support for democracy and human rights in Pakistan) calls for an independent inquiry into these elections. The current violent repression of unarmed protesters in Islamabad, along with the ongoing incarceration of former Prime Minister Imran Khan—who remains the most popular leader in the country—is unjustified. Officials in the Pakistani regime who are complicit in these acts of fascism must be held accountable. We call upon the Pakistani government to respect the human rights of its citizens.
Video Courtesy: @PakVoice_org
Breaking🛑
فوٹیج ا گئی ہے جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں ہی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔
اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔
پہلی تصویر 1993 کی ہے۔ اور اُسی بچے کی دوسری تصویر 2023 کی ہے۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کوئ یہ نہ کہے کہ یہ 7 اکتوبر کو حماس کی وجہ سے شروع ہوا تھا۔ یہ ظَلم دہائیوں پہلے شروع ہوا تھا۔
@SuppressedNws سورس
شہریار آفریدی کی اسمبلی میں اب تک کی سب سے دھواں دار تہلکہ خیز تقریر
لیکن ہمیشہ کی طرح اس تقریر کی Live Streaming روک دی گئ...
آپ کی زمہ داری ہے کہ اس تقریر کو ریپوسٹ کر کے وائرل کر دیں۔۔۔
سوات میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کے الزام میں قتل ہونے والے سیالکوٹ کے سیاح کے بارے میں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا کوئی واضح ثبوت نہ مل سکا۔
ہوٹل مالک کے مطابق سلیمان نامی شخص 18 جون کو آیا تھا اور ہوٹل میں کمرا کرایہ پر لیا تھا۔ 20 جون کو دیگر کمروں میں رہائش پذیر لوگوں کے شور پر جب میں پہنچا، تو لوگوں کے ہاتھوں میں قرآنِ مجید کے جلے ہوئے اوراق تھے۔ وہ سلیمان کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹا رہے تھے مگر وہ دروازہ نہیں کھول رہا تھا۔ بعد میں جب اس نے دروازہ کھولا تو اس وقت پولیس آچکی تھی اور وہ ملزم کو اپنے ساتھ تھانہ لے گئی۔
یہاں یہ بات اہم ہے کہ ہوٹل کے جس کمرے میں سلیمان رہ رہا تھا، اس کے قریب والے کمروں میں رہائش پذیر لوگوں کو کیسے معلوم ہوا کہ کمرے میں مذکورہ شخص قرآنِ مجید کی توہین کا مرتکب ہوا ہے۔
اگر وہ کمرے میں یہ عمل کر رہا تھا، تو پھر قرآنِ مجید کے اوراق ان کے پاس کہاں سے آئے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس کے بعد مساجد میں اعلانات کئے گئے۔ لاؤڈ سپیکر والی گاڑی سے بھی اعلانات ہوئے جس کے بعد ہجوم نے تھانے پر دھاوا بول دیا۔
یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس بارے میں تو صرف ہوٹل والوں کو پتہ تھا، تو مساجد میں اعلانات کس نے کئے اور پہلے سے ایک گاڑی پر لاؤڈ سپیکر کس نے باندھا تھا۔
اب مذکورہ ہوٹل پولیس نے سیل کردیا ہے، تو یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ ان کمروں میں کون رہائش پذیر تھا۔ ایس ایچ او مدین اسلام الحق نے بتایا کہ جب میں ملزم کو تھانے لے آیا، تو میں نے ملزم سے پوچھا کہ تم قادیانی ہو؟ تو انہوں نے کہا کہ نہیں الحمداللہ میں مسلمان ہوں۔ میں نے پوچھا کہ تم نے قرآن مجید شہید کیا ہے، تو اس نے انکار کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں۔ کیوں قرآن شریف شہید کروں گا۔
اس دوران مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کیا، تو ملزم کو ہجوم سے بچانے کے لئے میں اس کو اپنے کوارٹر لے گیا، لیکن مشتعل افراد میرے کوارٹر تک پہنچے اور ملزم کو اپنے ساتھ لے گئے۔ مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھی ایک قرآن مجید شہید ہوا ہے۔
مدین پولیس کے مطابق مشتعل مظاہرین نے تھانے کے اندر9 گاڑیوں اوردس موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیا ہے۔
نذرِ آتش ہونے والی گاڑیوں میں ایک موٹر کار میں قرآنِ مجید تھا جو شہید ہوگیا۔ مظاہرین نے تھانے کے کچھ کمروں کو بھی آگ لگائی۔
ریجنل پولیس آفیسر کے مطابق ملزم کے خلاف ملک بھر میں صرف ایک ایف آئی آر درج ہے، جو اس کی والدہ نے اس کے خلاف 4 جولائی 2022ء کو تھانہ سول لائن میں کٹوائی تھی۔
جس میں سلیمان کی والدہ نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ملیشیا سے واپس آیا ہے۔ گھر میں مجھے گالیاں دیتا ہے اورقتل کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔ مقامی لوگوں سے ملاقات میں معلوم ہوا کہ اس عمل میں ایک مذہبی گروہ ملوث تھا۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مدین میں تمام مظاہرے مدین اڈّے میں ہوتے ہیں، لیکن ان مشتعل عوام نے سیالکوٹ کے اس شخص کو سور پل کے پار لے جاکر جلایا اور اس کو جلانے کے لئے پہلے سے لکڑیاں موجود تھیں۔
ہمارے ذرائع کے مطابق اس واقعے کی منصوبہ بندی چند دن قبل کسی اور جگہ کی گئی تھی اور اس عمل کے لئے جمعرات کا دن اس لئے منتخب کیا گیا تھا کہ اگلے دن جمعہ کو سوات بھر میں پُرتشدد مظاہرے ہوں، لیکن سوشل میڈیا پر عوام نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور سوات کو بچالیا۔
آج پورے دن کی تحقیقات سے کوئی واضح ثبوت نہیں ملے کہ قتل شدہ شخص نے قرآنِ مجید کو شہید کیا تھا۔ خدا نخواستہ اگر کوئی ایسا عمل کرے بھی، تو اس کو قانون کے حوالے کیا جانا چاہیے اور ثبوت پولیس کو پیش کرنے چاہئیں۔
آج کل موبائل کا دور ہے، لیکن کسی نے سلیمان کے کمرے یا شہید قرآن مجید کی کوئی ویڈیو بنائی تھی اور نہ تصویر۔
سلطنت عثمانیہ کے دور میں حکمرانوں کا اولیاء کرام سے ایک خاص تعلق ہوتا تھا، یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ تعلق ہی سلطنت عثمانیہ کی حفاظت کی ضمانت تھا۔
عمران خان کا شیخ ابولاحسن شازلی ریسرچ سینٹر اور القادر یونیورسٹی جیسے پراجیکٹس کا اجراء کرنا کہیں مسلمانوں کے عروج کی نوید تو نہیں؟
روحانی قوت سے مزین پڑھ لکھے اچھی تربیت والے نوجوانوں سے ہمیشہ مسلمانوں کے دشمن ڈرتے رہے۔
@flyingbeast320 ME - "Stop your Anti-India agenda"
GAURAV - "Why can't difference of opinion exists on the Internet"
ME - Ok, let me express my opinion on you
GAURAV - Haye meri roti, Mera screenshot 😭