ان مزدوروں کو مائیکرو چپس اور ڈرگ کے ذ��یعے کنٹرول کیا جائے گا ۔ یہ سب موجودہ ٹیکنالوجی سے ممکن ہے - البتہ اس کے لیے AI نگرانی والا ریاستی جاسوسی والا نظام درکار ہوگا جو امریکا کی مشہور کمپنی Palantir بنارہی ہے تبھی وہ اتنی مہنگی ہے۔
چینی نژاد پروفیسر چیانگ کی نئی پیشین گوئیاں
🔴🔴🔴ایران جنگ کے خاتمے کے بعد لاکھوں لوگ مرجائیں گے ۔ خلیجی ممالک میں بدترین تباہی ہوگی ۔ اسرائیل میں بھی شدید تباہی ہوگی ۔ پھر اسرائیل دنیا میں اپنی بادشاہت کے لیے ہر حد تک جائے گا اور یہاں تک وہ دنیا سے سستے مزدور تلاش کرے گا جیسے بھارت فلپائن چین ۔
انڈین ��نرل نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران جہاز کی لوکیشن بھارت نے امریکہ کے حواری کو دی۔ کیونکہ انڈیا کے معاہدے ہیں اس وجہ سے لوکیشن دینے کے پابند تھے۔
ثابت ہوگیا کہ وہ انڈیا تھا جس نے ایران کو دھوکہ دیا۔