@Ragrey_shah تاریخ کو اپنی نظر سے مت پرکھو
ہندو پانی اور مسلم پانی کی حقیقت کو سمجھو
اور پھر
آنکھیں کھول کر پاکستان میں سب کی برابری پرکھو
اگر آنکھیں اور دماغ کی کھڑکی کھول کر دیکھیں اور پڑھیں تو شہاب صاحب مفتی صاحب مشرف زیدی صاحب اور بےشمار اس دور کے لکھاریوں کی تحریریں
@Form_45 For info of this learned stupid
Egg are produced in every female without being fertilized, even in humans.
The fertilization leads to production of a fetus n grow to child.
Production of eggs is a natural cycle in all female creature even in plants also
@nadeemmalik یہ اب نئی بحث پنجاب کے حوالے سے چھیڑ کر نیا پنڈورا باکس کھولنا چاہ رہئے ہیں
صاحب غلطی مانیں
معافی مانگیں
اور بس کر دیں ایسی تاویلیں
آپ دفاع نہ کر پائیں گے
@RashidMurad یہ کوئ جرنیلوں کی بےعزتی نہیں
یہ شہدا کی توہین آمیز گفتگو ہئے
اسے اگر کوئ جرنیلوں سے مسئلہ ہئے تو جرنیلوں تک اپنے آپ کو محدود رکھے
قوم کے محسنوں کے توہین کسی بھی مہذب معاشرے میں قبول نہیں ہوتی
@KhawajaMAsif@cutehunmee شہیدوں کی توہین کے ہر پہلو سے مزمت ہونی چاہئے
مولانا کیا شہد کے زیر اثر ایسی توہین آمیز گفتگو کرتے ہیں
کوئ رہنما رہنمائ فرمادے
@ibnehussain03 یہ اختلاف رائے نہیں
یہ شہادت کو materialize کرنے کی گھناونی سازش ہئے
کون ظالم ہئے جو اپنی جان کو چند روپوں کے عوض بیچنا چاہے گا
گھن آتی ہئے اس سوچ سے