ضلع اورکزئی سے نکلنے والے کوئلے پر محکمہ معدنیات کا ٹیکس ہی کافی ہے اورکزئی کے ایم پی اے اور ایم این اے کی تنخوائیں اور فنڈز پوری کرنے کے لیے۔
#DontDelimitOrakzaiNA47
پہلے ہمیں پمسماندگی نے تباہ کیا، پھر شدت پسندی کی وجہ سے دوبارہ اندھیروں میں دھکیلا گیا اور جو رہی سہی کسر تھی وہ آپریشنوں نے پوری کردی اور اب الٹا ہم سے قومی اسمبلی کی نشست بھی چھینی جارہی، آخر اتنا ظلم اور ناانصافی کیوں؟#DontDelimitOrakzaiNA47
Rehabilitate the IDPs first.
Bring order. Bring peace.
Help them build their homes and economy.
You can't punish them like students referred to school of another Village for lack of quorum after forcing them out of school.
#DontDelimitOrakzaiNA47
ضلع اورکزئی اپنی سرسبز اور شاداب وادیوں کے لئے مشہور ہے مگر زندگی کی بنیادی ضروریات اور سرکاری رٹ نہ ہونے کی وجہ سے، سیاہ یہاں آنے سے ڈرتے ہیں۔ اورکزئی کی ترقی اور قومی سیاست میں نمائندگی کیلئے لیے این اے 47 برقرار رکھنا ھوگا۔
#DontDelimitOrakzaiNA47
پھر سے مردم شماری سے پہلے سرکار کو یہاں امن قائم کرنا چاہیے اور آئی ڈی پیز کو بحال کرنا
چاہیے۔ ہم یہ ظلم کسی بھی صورت برداشت نہیں کرسکیں گے.
#DontDelimitOrakzaiNA47#OrakzaiNA47
I had studied in this school. This is the reward of the “war on terror” by the state.
If you can’t rebuild district orakzai, don’t snatch our only representation in National Assembly.
#DontDelimitOrakzaiNA47
سابقہ فاٹا کا ایک خوبصورت ضلع اورکزئ جو دہشتگردی کے خلاف جنگ اور متاثرین کی نقل مکانی کے بعد ایک ویران کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے ۔ اب واپس آنا پڑے گا ، اپنے لئیے ، اپنی آنے والی نسلوں کے لئیے اور اپنی تاریخ کو بچانے کے لئیے ۔
#DontDelimitOrakzaiNA47
ہماری NA کی سیٹ اور ضلعی حیثیت ختم کی جارہی ہےجو کہ صدیوں سے یہاں آباد قوم اورکزئی کے ساتھ ظلم ہے مجھے فولو کرنے والے تمام دوست ہمارے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ایک مرتبہ میری یہ ٹویٹ ری ٹویٹ کردے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف سٹینڈ لیناہوگا
#DontDelimitOrakzaiNA47
اورکزئی ایجنسی پہلے ہی پسماندہ رہ گئی ہے کیونکہ اسکی سرحدیں افغانستان سے نہیں ملتیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یہاں سے نکلے ہوئے آئی ڈی پیز آج تک واپس بحال نہ ہو سکے۔ 2017 کی مردم شماری ایک ایسے وقت میں ہوئی جب متاثرین میں شاید ہی کوئی واپس لوٹا تھا۔
#DontDelimitOrakzaiNA47
جو اورکزئی آپ کے لیئے قربانی دیتے رہے اُن کے آبائی ضلع کو ختم کرکے اُن کو قومی اسمبلی میں نمائندگی سے مِحروم کیا جارہا ہے۔ اُن کے حقوق کے حُصول کے لیئے اُن کا ساتھ دیں۔
#DontDelimitOrakzaiNA47
ویسے یہ بڑی عجیب بات ہے ضلع اورکزئی کے غلجو ہسپتال میں عوامی مسائل کی نشاندہی پر دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا، نوجوانوں نے وڈیو بھی بنائی جس میں غلجو ہسپتال کے وراڈ میں کتا کو باندھے ہوئے دیکھایا گیا ہے، وزیراعلی، وزیر صحت اسکی تحقیقات کرے۔۔۔۔
@IMMahmoodKhan@Jhagra