صفی اللہ اورکزئی ، اکرام اورکزئی اور انکی ساتھیوں کو ولی خان پریس کلب کوہاٹ سے آرمی پبلک سکول یوم شہدا منانے پر کوہاٹ پولیس نے گرفتار کئے ہیں ۔
@ManzoorPashteen@mjdawar
@
جب مریم نواز نے کہا جیل میں میرے واش روم میں کیمرے لگائے گئے تو اعظم سواتی نے کہا مریم نواز بدکردار عورت ہے اور جھوٹ بول رہی ہیں اور مریم نواز کو شرم آنی چاہیے یہ صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایسی باتیں کر رہی ہیں
انشاءاللہ 13جولائی بروز بدھ صبح دس بجے ORM کے زیر نگرانی اورکزئی سرہ گڑھی سمانہ پر آزادی کے شہداء و غازیوں اور نجیب پر ناروا ظلم و تشدد کے بارے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے سارے پشتونوں کو شرکت کی دعوت۔
@NaimatUllahWazi@ManzoorPashteen@mjdawar
سراگڑھی اورکزئی1897 میں قبائلی لشکرو سیکھ فوجیوں کے درمیان جوجھڑپ ہوئی تھی اسی سرا گڑھی کو آج پاکستان آرمی کی دعوت پر برٹش سیکھ آرمی نے دورہ کیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اکیس سیکھوں کو ہیرو اور قبائلی لشکر کو ملک دشمن قرار دیا
@ManzoorPashteen@mjdawar
میرے شوہر فیاض بازیاب ہوکر گھر واپس آگیا تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اس طویل لڑائی میں میرا ساتھ دیا ہے ۔۔
علی پہلی بار بار اپنے بابا سے ملا ہے
Alhmdulillah
لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک بندے کو جانتا ہو اس نے کہا کہ میرے پاس پیسے نہیں تھے تو گھر میں موجود مال مویشی بھیج کر پیسے دیے تب میری ملازمت ہوگی
#اورکزئی_نادرہ_میں_کرپشن_نامنظور
#اورکزئی_نادرہ_میں_کرپشن_نامنظور
@GhazanGJ
@NadraPak
All Social Activists must play their role against the corruption, Favouritism and Nepotism made in the Appointmentof Orakzai NADRA Office.