@socaiol Activits@xpresident ANP lowier orakzai
@president central orakzai rights movement
@President Tajir Union Lower Orakzai
#امن_مینه_انسانئیت#ژوند
بے چارے ایکس فاٹا کے عوام ایک بار پھر بد امنی کے اگ کے لپیٹ میں ہیں اج صبح سے اپر اورکزئی میں دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے مقامی ابادی میں عورتوں اور بچوں کے اخ وسراں
#اورکزی_امن_غواړي
اپر اورکزئی ڈبوری میں اج صبح سے ط ا ل ب ا ن اور سیکیورٹی فورسس کے درمیان اج صبح سے فائرنگ جاری ہے جس سے مقامی ابادی میں خوف و ھراس ہے
#اورکزی_امن_غواړي
عوامی نیشنل پارٹی نے اسفیندیار ولی خان کی سیاسی دانش کی بدولت اٹھارویں ائینی ترمیم کے زریعے پختونخوا کو اپنا ائینی حق دلوایا اے این پی نے اس ترمیم کے زریعے پختونخوا میں تعلیم اور بجلی ہائیڈل پاور منصوبوں پر خصوصی توجہ دی
#حقوق_یا_آزادی
الله تعالی سے دعا گو ہیں کہ آپ اس بل کے خلاف اپنی پارٹی کے اندر شعور اجاگر کروگے۔ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی کو صوبائی خودمختاری کے دفاع کے لئے تیار کرو گے۔
#حقوق_یا_آزادی