بنگالی خواتین کی عصمت دری کے واقعات جو رپورٹ ہوۓ شائد بہت کم تھے لیکن جو بھی رپورٹ ہوا وہ سب سچ تھا۔
یہ ویڈیو دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ جن کو ہم اپنے ٹیکس کے پیسوں پر پالتے ہیں وہ گھٹیا ہیں۔
#جمشید_دستی#JamshedDasti#سال_نیا_امید_صرف_کپتان
آج جو سانحہ سابقہ ایم این اے جمشید خان دستی صاحب کی فیملی کے ساتھ پیش آیا ہے
ان ظالموں کو ایک نہتی عورت اور دس ماہ کا دودھ پیتا بچہ کے ساتھ ظلم کر کے کیا حاصل ہوا؟
آج چیف جسٹس کیوں نہیں سو موٹو لیتے ؟
@jamshaidAdasti
بنگالیوں کی ماؤں بہنوں کو بس ایک ہی بار ننگا کیا گیا تھا اس کے بعد سے لے کر آج تک وہ ننگے نہیں ہوئے ۔کیونکہ انہوں نےاس گھٹیا اسٹیبلشمنٹ سے آزادی حاصل کر لی تھی اور ہم ہر روز ماؤں بہنوں کو ننگا کروا رہے ہیں اور ہم خاموش اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔@jamshaidAdasti
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔
جمشید دستی...!!
یہ حد درجہ تشویشناک ہے۔ اس کی تحقیقات لاہور ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی انکوائری کمیشن کے ذریعے کی جانی چاہیے۔ اگر ہم مسلسل ہولناک ڈرامے کے تماشائی بنے رہے تو پھر ہم اپنی اقدار اور اخلاقیات کے قتل عام میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہے ہوں گے۔
To,
CCPO LAHORE Umer Sheikh
"The Islamic State is the one in which a single, young woman, laden with jewels, can travel from Yemen to Ajam in the last hours of the night without any fear or grief."
Hazrat Umar Ibn Khattab
#hangrapistspublicly#RemoveCCPOLahore