انسان پیدا ہوتا ہے پھر مر جاتا ہے
لیکن عظیم لوگ پیدا تو ہوتے ہیں لیکن وہ مرتے نہیں ہیں وہ تاریخ کے صفحوں میں امر ہو جاتے ہیں
ڈاڈا شہید وطن سرخ سلام
#ShaheedNawabAkbarBugti
In and around Dera Bugti
Anyone who shares Nawab Akbar Bugti's picture and his views on social media is being torchured by the Agencies .
But the lions of Balochistan are still alive in the heart of every Baloch
#NawabAkbarKhanBugti@a_siab@BushraGohar@SherM_BRP@mjdawar
سوئی گیس پنجاب کےلئے لیکن کچا گیس، زہریلا دھواں وہاں کیے باشندوں کےلئے! جس کی وجہ سے کینسر سمیت بہت ساری بیماریاں پھیل رہی ہیں سوئی کا ایک نوجوان سٹوڈنٹ شاہ مراد بگٹی پچھلے دو سالوں سے کینسر جیسی مرض میں مبتلا ہے۔ وہ آپکے دعاؤں اور امداد کا منتظر ہے ۔
#SuiGas#Balochistan
جعلی ڈو میسائل ، غیر مقامی بھرتیاں ، سکولیں کھنڈرات کا شکل اختیار کر گئے __مگر
شم،کلچاس ، لوٹ لڑ راجن پور کے نہیں ، راجن پور کے مشہور پہاڑ کوہ ماڑی سے اس پار علاقہ ڈیرہ بگٹی کے تحصیل پھیلاؤغ کے علاقے ہیں 🙏